03/06/2026
کوہمر بنی :
اُمیدواراسمبلی حلقہ کوٹلی سٹی راجہ فاتح محمودالحسن نے چوہدری رشید صاحب کے بھائی چوہدری کریم مرحوم کی فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ چوہدری فضل داد گورسی صاحب، چوہدری اصغر صاحب، راجہ جمیل صاحب، چوہدری آصف نوری صاحب، سائیں عارف صاحب، چوہدری محمود گورسی صاحب، راجہ زاہد کرامت صاحب،راجہ قمر صاحب، ریاض گورسی صاحب، چوہدری فواد صاحب بھی موجود تھے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین۔