Wildlife of Kotli AJK

Wildlife of Kotli AJK We are working for the protection of Poonch River Mahseer national Park , Wildlife & promoting toursim of district kotli Ajk 💓🥰

09/09/2026

کوٹلی دومیل پہاڑی بھی ڈوب گئی سیلاب سے

مظفرآباد۔جناب وقار احمد نور صاحب کو وزیر جنگلات و وائلڈ لائف فشریز کا قلمدان کی منظوری دے دی گئی۔Congratulations Sir
09/09/2026

مظفرآباد۔
جناب وقار احمد نور صاحب کو وزیر جنگلات و وائلڈ لائف فشریز کا قلمدان کی منظوری دے دی گئی۔
Congratulations Sir

ظلم کی انتہا ہے! مہاشیر کا قتل عام بند کرو 🎣🐟۔یہ کوئی عام مچھلی نہیں، یہ *مہاشیر (Mahseer)* ہے!🥲آزاد کشمیر کی قومی مچھلی...
09/09/2026

ظلم کی انتہا ہے! مہاشیر کا قتل عام بند کرو 🎣🐟۔یہ کوئی عام مچھلی نہیں، یہ *مہاشیر (Mahseer)* ہے!🥲
آزاد کشمیر کی قومی مچھلی، ہمارے دریاؤں کی شان اور پہچان۔

افسوس! اس تصویر میں ایک بڑی مہاشیر کے ساتھ سینکڑوں ننھے بچے بے دردی سے مار کر پھینکے گئے ہیں۔
یہ شکار نہیں، یہ نسل کشی ہے!

ایک مہاشیر کو بڑا ہونے میں 3 سے 4 سال لگتے ہیں۔ جب ہم اس کے بچے ہی مار دیں گے تو کل ہمارے دریاؤں، ہنگول، ملہ، بولان میں کیا بچے گا؟ ☺️😳☺️🥲🥲🥲

یاد رکھیں:
*12 انچ سے چھوٹی مہاشیر کا شکار قانوناً جرم ہے۔*

تمام شکاری بھائیوں سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے:
چھوٹی مچھلی کو پکڑ کر واپس پانی میں چھوڑ دیا کریں۔ یہی اصل شکاری کی پہچان ہے۔

محکمہ فشریز بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے گزارش ہے خدارا ہوش کے ناخن لیں!

*مہاشیر بچے گی تو ہمارے دریا بچیں گے!😔



Golden Mahseer 🔥❤️ایک خوبصورت یادگار تصویر ❤️❤️❤️❤️
09/09/2026

Golden Mahseer 🔥❤️
ایک خوبصورت یادگار تصویر ❤️❤️❤️❤️

08/09/2026

پونچھ ریور مہاشیر نیشنل پارک میں میں غیر قانونی شکاریوں کے خلاف بھرپور گرینڈ آپریشن جاری ہے اگر آپ کے ایریا میں کوئی کرنٹ ،زہر بارود ،جال پٹی ،کاسٹ نیٹ سے شکار کر رہا ہو تو فوراً ہمیں اطلاع دیں آئیں مل کر سب قومی اثاثہ مہاشیر مچھلی کی حفاظت کو یقینی بنائے شکریہ ❤️
Well done team ✌️🔥
Illegal hunting absolutely not 💯✌️
👑✌️🔥

یہ منظر کس کس نے دیکھا ہوا ہے؟؟
06/09/2026

یہ منظر کس کس نے دیکھا ہوا ہے؟؟

05/09/2026

Well done team 🤍

Address

Gam Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wildlife of Kotli AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share