03/02/2026
وہ سمجھتے ہیں کہ وہ اس ریاست، اس عوام اور اسکی سپاہ کو زیر کر سکتے ہیں،
لیکن یہ ان کی غلط فہمی ہے۔
الحمدللہ، اس خوبصورت مادرِ وطن کا ہر بیٹا اس کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کے تحفظ کے لیے اپنے خون کا آخری قطرہ تک قربان کرنے کو تیار ہے۔
پاکستان زندہ باد۔
Son of Maj Moeez Shaheed SSG 🇵🇰