14/12/2024
اوپریشن سب ڈویژن فتح پور تھکیالہ
Load shedding schedule
معزز صارفین فتح پور تھکیالہ بجلی سستی ہونے کی وجہ سے گرڈ اسٹیشن پر لوڈ بڑھ گیا ہے اور گرڈ کو ایک ممکنہ حد تک لوڈ برادشت کرنے کی طاقت ہے اگر بروقت لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے تو گرڈ کا ناقابل تلافی نقصان ہونے کا خدشہ ہے گرڈ کی زندگی اور اس کی کارکردگی کو بہتر رکھنے کے لیے فتح پور تھکیالہ کے مختلف فیڈرز سے درج ذیل اوقات میں بجلی بند رکھی جائے گئ
محکمہ برقیات فتح پور تھکیالہ ہمہ وقت عوام کی خدمت میں پیش پیش ہے ۔ لہذا عوام الناس سے گزارش ہے کہ محکمہ کا ساتھ دیں اور گرڈ اسٹیشن کی زندگی کو بچائیں۔۔۔