آذادکشمیر کی سیاست

آذادکشمیر کی سیاست This page is about politics of AJK....

19/03/2026

عید مبارک!!
دیار غیر رزقِ حلال کی تلاش میں مقیم بھائیوں دوستوں اور عزیزوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک۔

27/02/2026

پاکستان کی جنگ بھارت سے ہو یا افغانستان سے، ہم کشمیری ہر حال میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۰

26/02/2026
16/02/2026

اچھا ن لیگ AJK نے الیکشن ٹکٹس تقسیم کیلئے خود ہی CSS انٹرویو کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے جبکہ نہ اِنکے مشورے پر "رائیونڈ" نے ٹکٹ دینے ہیں نہ اِنکی سُنی جاتی ہے.. %80 ٹکٹ تو پہلے ہی طے ہیں بقیہ کا معاملہ طاقتوروں کی کلیرنس اور "خدمتِ خاص" سے ہے.

ایک عہد تمام ہوا بیرسٹر سلطان محمود چوہدری صدرِ ریاست و  سابق وزیراعظم آزاد کشمیر داعی اجل کو لبیک کہہ گئے اللہ پاک مغفر...
31/01/2026

ایک عہد تمام ہوا
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری صدرِ ریاست و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر داعی اجل کو لبیک کہہ گئے
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر دے ۔امین

قومی میڈیا کے مطابق ضلع کوٹلی اچھی خبر۔۔۔۔۔سالار جمہورہت سردار سکندر حیات (مرحوم )کے بعد ضلع کوٹلی کے دوسرے وزیر اعظم ہو...
29/10/2025

قومی میڈیا کے مطابق ضلع کوٹلی اچھی خبر۔۔۔۔۔
سالار جمہورہت سردار سکندر حیات (مرحوم )کے بعد ضلع کوٹلی کے دوسرے وزیر اعظم ہوں گے ۔۔ ۔۔۔
قومی میڈیا پر چلنے والی خبروں کے مطابق پیپلز پارٹی نے وزرات عظمیٰ کے لئے چوہدری محمد یسین کے نام کی منظوری دیدی ۔۔۔۔
چوہدری یسین پر مختلف الزامات ہیں لیکن کوٹلی کے لئے اچھی خبر ہے اگر چوہدری یسین کوٹلی کی سڑکوں،ہسپتال اور تعلیمی اداروں کو توجہ دے کر بہتر کر سکیں تو عوام کے لئے بہتر ہوگا۔۔۔7/8ماہ میں کچھ کرسکتے ہیں یہ دیکھنا یو گا۔۔۔۔۔۔۔فاسٹ نیوز

عدم اعتماد کی تحریک سیکرٹری اسمبلی چوہدری بشارت کو جمع کروا دی گئیتحریک عدم اعتماد اج منگل کو پیش ،قائد ایوان کیلئے چوہد...
28/10/2025

عدم اعتماد کی تحریک سیکرٹری اسمبلی چوہدری بشارت کو جمع کروا دی گئی
تحریک عدم اعتماد اج منگل کو پیش
،قائد ایوان کیلئے چوہدری یاسین کا نام لکھا جا چکا ،ن لیگ کی حمایت کے بعد 38
ممبران کی تعداد نئے قائد ایوان کو ووٹ کرے گی

Address

Gam Kotli

Opening Hours

Monday 09:00 - 00:00
Tuesday 09:00 - 00:00
Wednesday 09:00 - 00:00
Thursday 09:00 - 00:00
Friday 09:00 - 00:00
Saturday 09:00 - 00:00
Sunday 00:00 - 00:00

Telephone

+971566348503

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آذادکشمیر کی سیاست posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to آذادکشمیر کی سیاست:

Share