Communications and Works Department Ghizer

Communications and Works Department Ghizer GB Communication & Work Department

شہزادہ پرنس رحیم آغا خان پنجم کی گلگت بلتستان آمد پر خوش آمدیدشہزادہ   کی گلگت بلتستان آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدی...
21/05/2026

شہزادہ پرنس رحیم آغا خان پنجم کی گلگت بلتستان آمد پر خوش آمدید
شہزادہ کی گلگت بلتستان آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید پیش کرتے ہیں اور اسماعیلی جماعت کو دیدار کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ بابرکت آمد امن، بھائی چارے، محبت اور یکجہتی کا پیغام ہے۔ دعا ہے کہ یہ دورہ گلگت بلتستان کے لیے ترقی، خوشحالی اور خیر و برکت کا باعث بنے۔

سہیل کاشف
ایگزیکٹو انجینئر
B&R ڈویژن غذر

21/05/2026
19/05/2026
Wel done team
15/05/2026

Wel done team

08-05-2026ہزہائنس پرنس رحیم آغا خان پنجم کے 20 مئی سے 26 مئی تک متوقع دورے کے سلسلے میں، ایگزیکٹو انجینئر سہیل کاشف سی ا...
08/05/2026

08-05-2026

ہزہائنس پرنس رحیم آغا خان پنجم کے 20 مئی سے 26 مئی تک متوقع دورے کے سلسلے میں، ایگزیکٹو انجینئر سہیل کاشف سی اینڈ ڈبلیو ضلع غذر کی ہدایات پر اسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر محمد عثمان کے نگرانی میں گاہکوچ دیدارگاہ روڈ کی صفائی اور بحالی کا کام محکمانہ مشینری اور عملے کے ذریعے جاری ہے۔
تاکہ سڑک کو آمدورفت کے لیے بہتر اور محفوظ بنایا جا سکے۔

ترجمان محکمہ مواصلات و تعمیرات ضلع غذر

05/05/2026
غذر: گلگت-شندور روڈ کھولنے کی ہدایت، آغا خان پنجم کے دورہ کے پیشِ نظر انتظامات تیزگلگت بلتستان حکومت کے محکمہ تعمیرات عا...
03/05/2026

غذر:
گلگت-شندور روڈ کھولنے کی ہدایت، آغا خان پنجم کے دورہ کے پیشِ نظر انتظامات تیز
گلگت بلتستان حکومت کے محکمہ تعمیرات عامہ (C&W) غذر ڈویژن کی جانب سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی سمیت متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے، جس میں گلگت-شندور روڈ (GSR) کو کھولنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مراسلے کے مطابق روحانی پیشوا آغا خان پنجم کا دورہ 20 سے 25 مئی 2026 تک متوقع ہے۔ اس دوران عوام کی سہولت، آمدورفت کی روانی اور سرکاری انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے گلگت-شندور روڈ کو فعال رکھنا ناگزیر قرار دیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ سڑک کی بندش عوام کے لیے مشکلات کا باعث بن سکتی ہے اور سرکاری سرگرمیوں میں بھی رکاوٹ پیدا ہو سکتی ہے، لہٰذا متعلقہ ادارے فوری اقدامات کرتے ہوئے اس اہم شاہراہ کو مقررہ مدت کے دوران کھلا رکھنے کو یقینی بنائیں۔
مراسلہ ایگزیکٹو انجینئر سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن غذر کی جانب سے جاری کیا گیا، جس میں تمام متعلقہ حکام سے مکمل تعاون کی اپیل بھی کی گئی ہے۔

*Form-32*جی بی اے 21 حلقہ غذر 3 یاسین سمال سے امیدواروں کے نام فائنل ۔List of Validly Nominated Candidate Election to th...
28/04/2026

*Form-32*
جی بی اے 21 حلقہ غذر 3 یاسین سمال سے امیدواروں کے نام
فائنل ۔

List of Validly Nominated Candidate
Election to the Gilgit Baltistan Assembly.

23-04-2026دفتر محکمہ مواصلات و تعمیرات ضلع غذرحکم نامہبموجب حکم نامہ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان، تمام ملازمین محکمہ مواصل...
23/04/2026

23-04-2026
دفتر محکمہ مواصلات و تعمیرات ضلع غذر

حکم نامہ
بموجب حکم نامہ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان، تمام ملازمین محکمہ مواصلات و تعمیرات کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ہر قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے اجتناب کریں۔ نیز کسی بھی سیاسی جماعت کی انتخابی مہم میں شرکت کی صورت میں ای اینڈ ڈی رولز کے تحت سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
مزید برآں، اگر کوئی ملازم سیاسی اثر و رسوخ (سفارش/دباؤ) کے ذریعے اپنی پوسٹنگ یا ٹرانسفر کروانے کی کوشش کرے گا تو اس کے خلاف بھی ای اینڈ ڈی رولز کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
لہٰذا تمام ایس ڈی اوز اور سب انجینئرز کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے ماتحت عملے کو اس امر کا پابند بنائیں کہ وہ مذکورہ بالا احکامات پر سختی سے عمل درآمد کریں۔

سہیل کاشف
ایگزیکٹو انجینئر
محکمہ مواصلات و تعمیرات ضلع غذر

 #تبادلےاورتقرریاں ۔
22/04/2026

#تبادلےاورتقرریاں ۔

اطلاع عامالیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق حلقہ GBA-21، حلقہ نمبر 3 غذر کے امیدواران کی حتمی فہرست 21 اپریل کو شائع کی ...
20/04/2026

اطلاع عام
الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق حلقہ GBA-21، حلقہ نمبر 3 غذر کے امیدواران کی حتمی فہرست 21 اپریل کو شائع کی جائے گی۔
حلقہ نمبر 3 میں کسی قسم کی کوئی مشکل پیش نہیں آئی ہے۔ امیدواران کی فہرست الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق ہی شائع کی جائے گی۔
تمام عوام سے گزارش ہے کہ کسی بھی قسم کی افواہوں پر کان نہ دھریں اور مستند معلومات پر ہی یقین کریں۔

ریٹرننگ آفیسر
جی بی اے 21 حلقہ 3 غذر

Address

Gakuch

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+925814920208

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Communications and Works Department Ghizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share