Jamaat-e-Islami Jhok Nawaz

Jamaat-e-Islami Jhok Nawaz Fighting for Peace and Justice

22/04/2026

کسان کو گندم کی فصل کا پورا ریٹ ملنا چاہیے !!!



بد دو نظام
22/04/2026

بد دو نظام

قیمت بڑھانا خرگوش، کم کرنا کچھوا یہ ہے حکمرانوں کی نااہلی!پٹرول سے لیوی و دیگر ٹیکسز کا فوری خاتمہ اور اصل قیمت کی وصولی...
12/04/2026

قیمت بڑھانا خرگوش، کم کرنا کچھوا
یہ ہے حکمرانوں کی نااہلی!
پٹرول سے لیوی و دیگر ٹیکسز کا فوری
خاتمہ اور اصل قیمت کی وصولی۔
محمد رفیق نظامی ایڈووکیٹ
صدر اسلامک لائرز موومنٹ تحصیل پورے والا
رہنما جماعت اسلامی
جماعت اسلامی جھوک نواز

09/04/2026

پٹرول اور بجلی پر عائد لیوی اور دیگر ٹیکسز ختم کیے جائیں۔
آئی پی پیز (IPPs) کے ساتھ کیے گئے معاہدوں پر نظرِ ثانی کی جائے۔

26/03/2026

وہ لوگ جو اس وقت ایران کے خلاف تفریق پیدا کر رہے ہیں،
وہ امریکہ و اسرائیل کے ایجنٹوں کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن سے جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں سیاسی و مذہبی رہنما میاں جلیل احمد...
26/03/2026

لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن سے جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں سیاسی و مذہبی رہنما میاں جلیل احمد شرقپوری کی ملاقات، امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب محمد جاوید قصوری اور دیگر احباب بھی ہمراہ ہیں۔

Address

Bilal Islamic Centre 231/EB Jhok Nawaz
Gaggoo
61000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Jhok Nawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share