VC Palosin wazir 26 C.K Official

VC Palosin wazir 26 C.K Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from VC Palosin wazir 26 C.K Official, Government Official, Palosin, Federally Administered Tribal Areas.

Assistant Director (Senior) LG/RDD Kurram, Mr. Mifta Ullah Sahib, visited Village Council Palosin Wazir.During the visit...
08/08/2026

Assistant Director (Senior) LG/RDD Kurram, Mr. Mifta Ullah Sahib, visited Village Council Palosin Wazir.
During the visit, he inspected the development work in the area and checked the progress and quality of the ongoing work. He also reviewed the site and gave necessary instructions to the concerned staff.
The visit was conducted to ensure that the development work is being carried out properly and according to the required standards.

Visit of Assistant Director (Senior), LG/RDD KurramAssistant Director (Senior), Local Government & Rural Development Kur...
08/08/2026

Visit of Assistant Director (Senior), LG/RDD Kurram

Assistant Director (Senior), Local Government & Rural Development Kurram, . Sahib, visited Village Council Palosin, Wazir office for an official inspection.
He reviewed all official documents and records related to CRVS and other public services.
He expressed satisfaction over the office work and performance. It was an honor to receive appreciation from Assistant Director Senior LG & RDD Kurram for our performance.

عوام الناس کے لیے اہم اطلاعنادرہ کی طرف سے جاری نئی ھدایاتنادرا (NADRA) کی جانب سے CRMS سسٹم میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں...
07/07/2026

عوام الناس کے لیے اہم اطلاع
نادرہ کی طرف سے جاری نئی ھدایات
نادرا (NADRA) کی جانب سے CRMS سسٹم میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ لہٰذا برتھ سرٹیفیکیٹ، میرج سرٹیفیکیٹ، طلاق سرٹیفیکیٹ، ڈیتھ سرٹیفیکیٹ اور نام یا عمر کی درستگی کے لیے درخواست جمع کرواتے وقت درج ذیل دستاویزات ساتھ لانا لازمی ہے۔
🔹 برتھ سرٹیفیکیٹ • والدین کے اصل شناختی کارڈز • سکول سرٹیفیکیٹ، ہسپتال سرٹیفیکیٹ یا دیگر متعلقہ دستاویزات
لیت رجسٹریشن ( تین مہینہ یا 90 دن) سے اگر بچہ یا بچی بڑی ہو تو والد یا والدہ کی طرف سے لیٹ رجسٹریشن کا معقول وجہ بیاں کرتے ہوئے بیان حلفی لازمی ہے
🔹 میریج سرٹیفیکیٹ • میاں بیوی کے شناختی کارڈ یا فارم ب • میاں اور بیوی کے والدین کے شناختی کارڈز • مینول نکاح نامہ
🔹 ڈیتھ سرٹیفیکیٹ • متوفی کا شناختی کارڈ • متوفی کے والد اور والدہ کا شناختی کارڈ • درخواست گزار کا شناختی کارڈ • درخواست گزار کا خونی رشتہ دار ہونا لازمی ہے
🔹 طلاق سرٹیفیکیٹ • عدالت یا ثالثی بورڈ کا فیصلہ • طلاق یافتہ میاں بیوی کے شناختی کارڈز • دیگر متعلقہ دستاویزات • درخواست گزار کا میاں یا بیوی ہونا لازمی ہے
🔹 نام یا عمر کی درستگی • پہلے سے جاری شدہ برتھ سرٹیفیکیٹ • سکول سرٹیفیکیٹ یا دیگر ضروری دستاویزات
⚠️ کارروائی ممکن نہیں ہوگی۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ دفتر تشریف لانے سے قبل تمام مطلوبہ دستاویزات مکمل کریں تاکہ آپ کے کام میں آسانی اور تیزی پیدا ہو۔








Nikahnama Pakistan
Marriage
Nikahnama Conversion
Marriage Regist

تاریخ: 26 مئی 2026 اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ضلع کرم مفتاح اللہ اور اسسٹنٹ کمشنر سنٹرل کرم صاحبزادہ عقیل جاوید ...
26/05/2026

تاریخ: 26 مئی 2026
اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ضلع کرم مفتاح اللہ اور اسسٹنٹ کمشنر سنٹرل کرم صاحبزادہ عقیل جاوید کے احکامات پر لوکل گورنمنٹ کے عملے، ویلج سیکرٹری محمددین نے ویلج کونسل پلوسین وزیر میں خصوصی صفائی مہم کا انعقاد کیا۔
عیدالاضحی کی تیاریوں کے سلسلے میں لوکل گورنمنٹ سٹاف نے صفائی ستھرائی کی بھرپور سرگرمیاں انجام دیں۔ عید کی نماز کے لیے ایک صاف ستھرا، حفظانِ صحت اور باوقار ماحول کو یقینی بنانے کے لیے عیدگاہ کے میدان میں چونا دے کر عید الاضحی کے نماز کے لیے صف بندی بھی تیار کیا گیا۔

تمام ویلج کونسلز کے غیور عوام سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی کا خصوصی خیال رکھیں۔ قربانی کے بعد آلائ...
25/05/2026

تمام ویلج کونسلز کے غیور عوام سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی کا خصوصی خیال رکھیں۔ قربانی کے بعد آلائشوں اور دیگر فضلہ کو ادھر اُدھر پھینکنے کے بجائے مقررہ جگہ پر رکھیں، کیونکہ گندگی مختلف قسم کی بیماریوں کا سبب بنتی ہے۔ خاص طور پر ہمارے بچے اور بزرگ اس کے منفی اثرات سے جلد متاثر ہوتے ہیں۔

"احتیاط، افسوس سے بہتر ہے"

آئیں! ہم سب مل کر اپنے علاقے کو صاف، خوبصورت اور صحت مند رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ اس اہم پیغام کو زیادہ سے زیادہ آگے شیئر کریں۔

شکریہ
اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ضلع کرم مفتاح اللہ

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی اور پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ضلع کرم تحصیل ...
25/03/2026

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی اور پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ضلع کرم تحصیل سنٹر کرم ویلج کونسل پلوسین وزیر میں بھی صفائی کا عمل جاری ہے

وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا کے صفائی کے حوالے سے اقدام کا مقصد عوام کو صاف ستھرا، صحت مند اور خوشگوار ماحول فراہم کرنا ہے-

عوام الناس سے گزارش ہے کہ صفائی کا خاص خیال رکھیں اور عملے کے ساتھ اپنا تعاون یقینی بنائے۔


سنٹرل کرم سب ڈویژن۔مورخہ 25 فروری 2026. • حکومت سعودی عرب کی جانب سے نیشنل ڈیز اسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور پراونشل ڈیز اسٹر...
26/02/2026

سنٹرل کرم سب ڈویژن۔
مورخہ 25 فروری 2026.
• حکومت سعودی عرب کی جانب سے نیشنل ڈیز اسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور پراونشل ڈیز اسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے ضلع کرم گولی شنگ وزیر ،سنگڑوبہ وزیر اور میدانی کے متاثرین کیمپ میں قربانی کے گوشت کے پیکٹس تقسیم کئے گئے اس موقع پر متعلقہ کیمپ مینجمنٹ انجمن ہلال احمر ویلج کونسل کے چیئرمین عنایت اللہ ،کسان کونسلر فرید خان ،ویلج سیکرٹری محمددین اور مقامی مشران اور نوجوان بھی موجود تھے اس موقع پر اہلیان علاقہ نے سعودی عرب حکومت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ھر آزمائش کے وقت پاکستانی بھائیوں کی مدد کی ھے۔

وزیر ،علی شیرزئی، مسوزئی ، مندان اور منتوال حوايدادخیل کے ذیل علاقوں کے متاثرین بگن میں رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
01/01/2026

وزیر ،علی شیرزئی، مسوزئی ، مندان اور منتوال حوايدادخیل کے ذیل علاقوں کے متاثرین بگن میں رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی اور پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ضلع کرم تحصیل ...
25/11/2025

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی اور پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ضلع کرم تحصیل سنٹرل کرم ویلج کونسل پلوسین وزیر میں صفائی کا عمل جاری ہے

وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا کے صفائی کے حوالے سے اقدام کا مقصد عوام کو صاف ستھرا، صحت مند اور خوشگوار ماحول فراہم کرنا ہے-

عوام الناس سے گزارش ہے کہ صفائی کا خاص خیال رکھیں اور عملے کے ساتھ اپنا تعاون یقینی بنائے۔


الحمدللہ، ویلیج کونسل پلوسین وزیر میں منعقدہ سپورٹس ٹورنامنٹ اپنی شاندار اختتامی تقریب کے ساتھ کامیابی سے مکمل ہوا۔ فائن...
25/11/2025

الحمدللہ، ویلیج کونسل پلوسین وزیر میں منعقدہ سپورٹس ٹورنامنٹ اپنی شاندار اختتامی تقریب کے ساتھ کامیابی سے مکمل ہوا۔
فائنل معرکے میں کرن الیوان نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے
کبیر خیل الیوان کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کرلیا۔
یہ ٹورنامنٹ خیبر پختونخوا حکومت کے خصوصی تعاون سے، ضم شدہ اضلاع کی 711 ویلیج و نیبرہوڈ کونسلز کے لیے منظور شدہ خصوصی گرانٹ کے تحت منعقد کیا گیا۔
فائنل دیکھنے کے لیے شائقینِ کرکٹ، علاقے کے معزز مشران علمائے کرام اور ویلج کونسل پلوسین وزیر کے چیئرمین ملک عنایت اللہ سیکرٹری ویلج کونسل محمددین، یوتھ کونسلر محمد آیاز اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ معزز شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔
🏆 نوجوان کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اتحاد، کھیل کی روح اور امن کا پیغام دیا۔
👏 تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر سنٹرل صاحب زادہ جاوید آکیل صاحب تھے مہمانِ خصوصی نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

یہ ٹورنامنٹ نہ صرف کھیلوں کے فروغ کا ذریعہ بنا بلکہ مقامی نوجوانوں میں مثبت سرگرمیوں کے فروغ کا عزم بھی تازہ کیا۔

خیبر پختونخوا حکومت — مضبوط نوجوان، مضبوط مستقبل

Address

Palosin
Federally Administered Tribal Areas

Telephone

+3286999666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VC Palosin wazir 26 C.K Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share