پیرو مرشد سرکار حضرت ابو انیس

پیرو مرشد سرکار حضرت ابو انیس ہماری پہچان: خدمت، خیر خواہی اور ایثار
اسلامی تعلیمات، سماجی فلاح اور عوامی رہنمائی کے لیے کوشاں
دعوت و تبلیغ، بھلائی اور انسانیت کی خدمت ہمارا مشن یے

04/12/2025

فرمانِ پیرو مرشد حضور باواجی سرکار حضرت ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی قدس سرہ العزیز
عالم کی تخلیق میں اندھیرا چھایا ہوا ، نور محمدی صلی اللہ علیہ وسلم ہی کے جلوہ سے اجالا ہوا ۔ سورج کی ہیت میں میں نور محمدی صلی اللہ علیہ وسلم ہمہ وقت جلوہ گر رہتا ہے ، کوئی بھی شئے اوجھل نہیں ہوتی
سورج کبھی غروب نہیں ہوتا ، کسی نہ کسی عالم میں روشن رہتا ہے ۔
میرے آقا روحی فدا صلی اللہ علیہ وسلم خلق کی ابتدا
خلق کی کی انتہا
میرے آقا روحی فدا صلی اللہ علیہ وسلم
ہر ابتدا سے اول
ہر انتہا سے آخر
اگر وہ نہ ہوتے تیری دنیا میں کیا کیف ہوتا
نہ کوئی ساز ہوتا ، نہ آواز
تیرے آنے ہی سے رنگ باندھا ۔
ارض و سما کے مابین کے خزائن کے مفتاح حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔
کائنات کی ہر شے کا وجود حضور اقدس حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ظہور کی بدولت ہے ۔ اگر وہ نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا ۔ نہ آسمان ہوتا نہ زمین ، نہ حیوانات نہ نباتات ، نہ معدنیات نہ جمادات ۔
تیری آمد ﷺ ہی نے آدمیت کو انسانیت و بشریت کا شرف بخشا ۔

03/12/2025
اَلحَمدُ لِلحَیُّ القَیُّومُفَاَللّٰہُ خَیرَالرَّزِقِینوَاللّٰہ ذُوالفَضلِ العَظیم #حضرت ابو انیس محمد برکت علی قدس العز...
27/11/2025

اَلحَمدُ لِلحَیُّ القَیُّومُ
فَاَللّٰہُ خَیرَالرَّزِقِین
وَاللّٰہ ذُوالفَضلِ العَظیم

#حضرت ابو انیس محمد برکت علی قدس العزیز کیمپ دارالاحسان سمندری روڈ فیصل اباد

✨ مقالاتِ حکمت کی روشنی میں خوفِ الٰہی کا پیغام ✨حضرت ابوانیس محمد برکت علی لودھیانوی قدس سرہ العزیزالمقام النّجاف الصّح...
27/11/2025

✨ مقالاتِ حکمت کی روشنی میں خوفِ الٰہی کا پیغام ✨
حضرت ابوانیس محمد برکت علی لودھیانوی قدس سرہ العزیز
المقام النّجاف الصّحاف، المقبول المصطفین
کیمپ دارالاحسان، سمندری روڈ، فیصل آباد

دنیا میں بے شمار خوف ہیں—غربت، بیماری، انسان، زمانہ، فقر، ذلت، ناکامی، مرنے اور حساب دینے کا خوف…
لیکن اگر دل میں اللہ کا خوف جاگزین ہوجائے تو پھر کوئی خوف باقی نہیں رہتا۔
اللہ کا ڈر ہر ڈر پر غالب ہے۔


#دارالاحسان
#روحانیت #تصوف

✨ نور و حکمت سے مہک بھرا روحانی پیغام ✨📘 کتاب: مقالاتِ حکمت – جلد ہفتم🖋️ مقالہ نمبر: 6020حضرت ابوانیس محمد برکت علی لودھ...
27/11/2025

✨ نور و حکمت سے مہک بھرا روحانی پیغام ✨

📘 کتاب: مقالاتِ حکمت – جلد ہفتم
🖋️ مقالہ نمبر: 6020

حضرت ابوانیس محمد برکت علی لودھیانوی قدس سرہ العزیز
المقام النّجف الصّحاف، المقبول المصطفین
کیمپ دارالاحسان، سمندری روڈ، فیصل آباد

🌿 یہ پیغام اہلِ دل کے لیے ہے—جو حکمت، معرفت اور نورِ ولایت کی تلاش میں ہیں۔
حضرت ابوانیس قدس سرہ کے مقالات نہ صرف روحانی رہنمائی فراہم کرتے ہیں بلکہ انسان کے باطن میں جھانکنے، خود کو پہچاننے اور اپنے رب کی طرف سفر کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔


#دارالاحسان
#تصوف #روحانیت #حکمت

23/11/2025

حضرت ابوانیس محمد برکت علی لودھیانوی قدس سرہ العزیز
المقام النّجاف الصّحاف، المقبول المصطفین، کیمپ دارالاحسان سمندری روڈ فیصل آباد
#دارالاحسان #روحانیت

22/11/2025

اللّٰھُمَّ صَـِلّ عَلیٰ سَیِِّدِنَا مُحمَّدٍ وَّاٰلِہٖ وَعِترَتِہِ بِعَدَدِ کُـِلّ مَعلُومٍ لَّکَ اَستَغفِرُاللہَ الَّذِی لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَالحَیُّ القَیُّومُ وَاَتُوبُ اِلَیہِ یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ...

المقام، النجاف، الصحاف، المقبول المصطٰفین، المستفیض کیمپ دارالاحسان دسوہہ سمندری روڈ فیصل آباد

Address

"نئی آبادی، صوفی برکت علی دربار، دسوہہ 242، سمندری روڈ، فیصل آباد"
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیرو مرشد سرکار حضرت ابو انیس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category