22/08/2026
12 مرلہ ڈبل سٹوری گھر برائے فروخت
📍 کہکشاں کالونی نمبر 1، مین بلیوارڈ
🏠 12 مرلہ ڈبل سٹوری گھر (موقع پی جگہ زیادہ ہے )
🛏️ 5 بیڈ روم+ اٹیچ باتھ روم
📺 2 ٹی وی لاونج
🍳 2 کچن
1 ڈرائنگ روم
🚗 گیراج
🌿 خوبصورت لان
⚡ 2 بجلی کے میٹر
🔥 1 گیس میٹر
کَلوّ پراپرٹی ایڈوائزر
📞 0318-6159989