Mazah

Mazah Fun

08/11/2025

.
- *پاکستان میں زندہ رہنے کے اصول!*
_لازمی ملاحظہ فرمائیں اور عمل کیجیے، ساتھ ساتھ اپنے پیاروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔_
> `𝐈𝐧𝐬𝐩𝐢𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧` 🄵🄰🄼🄸🄻🅈

15/08/2025

.
> 𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐈𝐧𝐝𝐞𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲 ᴛᴏ ᴀʟʟ 🇵🇰 ℙ𝔸𝕂𝕀𝕊𝕋𝔸ℕ𝕀 ꜰᴏʟʟᴏᴡᴇʀꜱ.

ᴿᵉᵍᵃʳᵈˢ:
༺ 𝐈𝐧𝐬𝐩𝐢𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 ༻
🄵🄰🄼🄸🄻🅈

06/12/2024

.
*`التجاء`*

بہت سے لوگوں نے میری زندگی کو بہت سی آزمائشوں سے دوچار کیا لیکن ان کے گزر جانے کے بعد میں نے ان کو معاف کر دیا۔ آزمائشیں تو امتحان تھیں، آئیں اور گزر گئیں مگر سزا اور جزا امر ہے۔ وہ نہیں ٹلتیں اور یہ سوچ کر کہ کسی کو میری وجہ سے نہ ختم ہونے والے عذاب سے گزرنا پڑے گا، میری روح کانپ جاتی ہے۔

`کیونکہ معافی مجھے بھی بہت لوگوں سے چاہئے۔`

- *"معاف کر دیں تاکہ معاف کئے جا سکیں"*

> جَزَاكُمُ اللّٰهُ أَحْسَنَ الْجَزَاءِ

`طالبِ دعا:-`
_بندہِ ناچیز_

ᴬ ʷᵃʳᵐ ʷᵉˡᶜᵒᵐᵉ ᵗᵒ ᵗʰᵉ `𝐈𝐧𝐬𝐩𝐢𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧` ᶜʰᵃⁿⁿᵉˡ

27/07/2023

𝗚𝗗𝗣 𝗕𝗿𝗲𝗮𝗸𝗱𝗼𝘄𝗻 𝗯𝘆 𝗘𝗰𝗼𝗻𝗼𝗺𝗶𝗰 𝗦𝗲𝗰𝘁𝗼𝗿𝘀.

𝐔𝐧𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐒𝐭𝐚𝐭𝐞𝐬 🇺🇸 GDP
🌾 Agriculture: 0.96%
🏭 Industry: 17.88%
💻 Services sector: 77.6%

𝐂𝐡𝐢𝐧𝐚 🇨🇳 GDP
🌾 Agriculture: 7.26%
🏭 Industry: 39.43%
💻 Services sector: 53.31%

𝐈𝐧𝐝𝐢𝐚 🇮🇳 GDP
🌾 Agriculture: 16.82%
🏭 Industry: 25.89%
💻 Services sector: 47.51%

𝐆𝐞𝐫𝐦𝐚𝐧𝐲 🇩🇪 GDP
🌾 Agriculture: 0.85%
🏭 Industry: 26.74%
💻 Services sector: 62.88%

𝐉𝐚𝐩𝐚𝐧 🇯🇵 GDP
🌾 Agriculture: 1.04%
🏭 Industry: 29.02%
💻 Services sector: 69.47%

𝐔𝐧𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐊𝐢𝐧𝐠𝐝𝐨𝐦 🇬🇧 GDP
🌾 Agriculture: 0.67%
🏭 Industry: 17.49%
💻 Services sector: 71.46%

𝐑𝐮𝐬𝐬𝐢𝐚 🇷🇺 GDP
🌾 Agriculture: 3.8%
🏭 Industry: 33.16%
💻 Services sector: 52.91%

𝐅𝐫𝐚𝐧𝐜𝐞 🇫🇷 GDP
🌾 Agriculture: 1.64%
🏭 Industry: 16.66%
💻 Services sector: 70.34%

𝐒𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐊𝐨𝐫𝐞𝐚 🇰🇷 GDP
🌾 Agriculture: 1.79%
🏭 Industry: 32.45%
💻 Services sector: 56.98%

𝐌𝐚𝐥𝐚𝐲𝐬𝐢𝐚 🇲🇾 GDP
🌾 Agriculture: 1.79%
🏭 Industry: 32.45%
💻 Services sector: 56.98%

𝐌𝐞𝐱𝐢𝐜𝐨 🇲🇽 GDP
🌾 Agriculture: 9.59%
🏭 Industry: 37.76%
💻 Services sector: 51.55%

𝐁𝐫𝐚𝐳𝐢𝐥 🇧🇷 GDP
🌾 Agriculture: 6.89%
🏭 Industry: 18.86%
💻 Services sector: 59.38%

𝐂𝐚𝐧𝐚𝐝𝐚 🇨🇦 GDP
🌾 Agriculture: 1.9%
🏭 Industry: 24.62%
💻 Services sector: 66.87%

𝐀𝐮𝐬𝐭𝐫𝐚𝐥𝐢𝐚 🇦🇺 GDP
🌾 Agriculture: 2.31%
🏭 Industry: 25.52%
💻 Services sector: 65.65%

𝐍𝐢𝐠𝐞𝐫𝐢𝐚 🇳🇬 GDP
🌾 Agriculture: 23.36%
🏭 Industry: 31.41%
💻 Services sector: 43.79%

𝐒𝐨𝐮𝐭𝐡 𝐀𝐟𝐫𝐢𝐜𝐚 🇿🇦 GDP
🌾 Agriculture: 2.47%
🏭 Industry: 24.5%
💻 Services sector: 63.02%

𝐓𝐮𝐫𝐤𝐞𝐲 🇹🇷 GDP
🌾 Agriculture: 5.54%
🏭 Industry: 31.11%
💻 Services sector: 52.75%

𝐀𝐫𝐠𝐞𝐧𝐭𝐢𝐧𝐚 🇦🇷 GDP
🌾 Agriculture: 7.13%
🏭 Industry: 23.58%
💻 Services sector: 52.51%

𝐈𝐧𝐝𝐨𝐧𝐞𝐬𝐢𝐚 🇮🇩 GDP
🌾 Agriculture: 13.28%
🏭 Industry: 39.86%
💻 Services sector: 42.82%

𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 🇵🇰 GDP
🌾 Agriculture: 22.67%
🏭 Industry: 18.8%
💻 Services sector: 52.11%

𝐄𝐠𝐲𝐩𝐭 🇪🇬 GDP
🌾 Agriculture: 11.83%
🏭 Industry: 30.79%
💻 Services sector: 52.23%

𝐁𝐚𝐧𝐠𝐥𝐚𝐝𝐞𝐬𝐡 🇧🇩 GDP
🌾 Agriculture: 11.63%
🏭 Industry: 33.32%
💻 Services sector: 51.3%

کیا آپ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں؟        تو ان کو یہ سب سکھائیں۔        1۔ جوان بیٹوں کو جم کا راستہ دکھائیے۔        2۔...
16/06/2023

کیا آپ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں؟
تو ان کو یہ سب سکھائیں۔

1۔ جوان بیٹوں کو جم کا راستہ دکھائیے۔
2۔ جوان بیٹوں کو تیرنا سکھائیے۔
3۔ جوان بیٹوں کو ہتھیار چلانا اور شکار کرنا سکھائیے۔
4۔ جوان بیٹوں کو گاڑی چلانا اور اس کا ٹائر خود بدلنا سکھائیے۔
5۔ جوان بیٹوں کو مرغی اور جانور ذبح کرنے ، اس کی کھال اتارنے اور گوشت صاف کر کے بار بی کیو بنانے کا طریقہ سکھائیے۔
6۔ جوان بیٹے کو دکان سے سودا سلف لانے کی ذمہ داری دیجیے اور بل سمیت ریزگاری واپس کرنے کی تربیت دیں۔
7۔ جوان بیٹوں کے دوستوں سے ضرور ملیں۔ ان کو جانچیں پرکھیں، ان کے مشاغل و مقاصد کے بارے میں معلومات رکھیں۔ ان کے نمبر اور رہائش کے بارے میں آپ کو معلوم ہونا چاہیے۔ اس کی ضرورت کسی بھی وقت پیش آ سکتی ہے۔
8۔ جوان بیٹوں کو ماہانہ جیب خرچ بغیر مانگے دیا کریں۔
9۔ جوان بیٹوں کو ساتھ لے کر سبزی منڈی جایا کریں۔ ان کو خرید و فروخت میں شامل کریں۔ ان سے مشورہ کریں۔
10۔ جوان بیٹوں کے ساتھ کبھی تنہائی میں ان موضوعات پر گفتگو کریں جس پر وہ آپ کے بجائے اپنے دوستوں سے اکثر بات کرتے ہیں۔۔۔ (جسمانی تبدلیاں، تعلقات کے حدود و قیود ، شادی وغیرہ) اور ان کی کمی کوتاہی محسوس کرنے پر سیخ پا ہونے کے بجائے مشورہ دیا کریں۔ ان کے سامنے یہ مان جانے میں کوئی خرابی نہیں کہ آپ بھی نوجوانی میں انجانے میں کچھ غلطیاں کر چکے ہیں اور یہ کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔
11۔ اپنے بیٹوں کو اپنے دوستوں سے ملوائیں۔ ان کی خوبیاں ان کو بتائیں تاکہ وہ جان جائیں کہ وہ آپ کے دوست کیوں ہیں؟
12۔ بچوں کو صدقہ دلوانے میں مدد دیں۔
13۔ بچے کو زندگی میں کم از کم اپنے نام کا ایک پھلدار یا سایہ دار درخت لگوائیں۔ زیادہ ہوں تو کیا خوش بختی ہے۔
14۔ اگر حالات اور ماحول سازگار ہو تو جوان بیٹوں کو مرغیاں، بکریاں یا دودھ دینے والے جانور رکھنے اور ان کی نگہداشت کرنے پر لگائیں۔
15۔ ان سے مہینے میں ایک یا دو بار ان کا اپنا کمرہ اور متعلقہ واش روم صاف کروائیں۔
سب سے اہم بات !
ان کو سنیں، ان کی رائے میں وزن ہو تو اپنی رائے اور فیصلہ بدلنا سیکھیں۔۔۔
ان کو بولنے کا موقع دیں تو وقت کے ساتھ بولنا سیکھ جائیں گے۔ دلیل کی قدر جانیں گے اور اونچی آواز سے اجتناب کریں گے۔
-----------COPY-----------

فیصل آباد میں رہنے کا یہ مطلب نہیں کہ یہاں سے بنیان، جرابیں اور کپڑے مفت سپلائی ہوتے ہیں۔ ☺️
14/04/2023

فیصل آباد میں رہنے کا یہ مطلب نہیں کہ یہاں سے بنیان، جرابیں اور کپڑے مفت سپلائی ہوتے ہیں۔ ☺️

31/03/2023

Feel The Burn With These 5 Bodyweight Only Exercises 🔥🔥
💋 💋
𝙅𝙤𝙞𝙣 𝙪𝙨 𝙛𝙤𝙧 𝙢𝙤𝙧𝙚..!!
facebook.com/mazahfun

10/03/2023
30/12/2022

صرف 11 منٹ
؛🤔🤔🤔🤔
شرابی کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ زندگی بہت آسان ہے۔

فقیروں، سادھوؤں یا سنیاسیوں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ کو اپنا سب کچھ خیرات کر دینے کی خواہش محسوس ہوگی۔

لیڈر کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی تمام پڑھائی بیکار ہے۔

لائف انشورنس ایجنٹ کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ مرنا ہی بہتر ہے۔

تاجروں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی کمائی بہت کم ہے۔

سائنسدانوں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ کو اپنی لاعلمی کا احساس ہوگا۔

اچھے اساتذہ کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ دوبارہ طالب علم بننا چاہتے ہیں۔

کسان یا مزدور کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کافی محنت نہیں کر رہے ہیں۔

ایک سپاہی کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی اپنی خدمات اور قربانیاں معمولی ہیں۔

ایک اچھے دوست کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی زندگی جنت ہے!

اپنی بیوی کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ دنیا کے بیکار ترین انسان ہیں.😊

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mazah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category