Ali and Ali Goods Transport Company

Ali and Ali Goods Transport Company Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali and Ali Goods Transport Company, Sadhar baipass Jhang Road, Faisalabad.

علی اینڈ علی گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی
پاکستان بھر میں محفوظ اور بروقت ترسیل کا قابلِ اعتماد نام۔ ہم آپ کا مال فیکٹریوں، ملوں اور شہروں تک پہنچانے کے لیے چوبیس گھنٹے دستیاب ہیں۔
"آپ کا اعتماد، ہماری پہچان"

📞03009663532

16/08/2026

Hartal khatam shudh

15/08/2026
13/08/2026

Azadi mubarak

08/08/2026

علی اینڈ علی گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی فیصل آباد کی ایک معروف اور قابلِ اعتماد لاجسٹکس اور کارگو سروس ہے۔ ہم ملک بھر میں، خصوص...
06/08/2026

علی اینڈ علی گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی فیصل آباد کی ایک معروف اور قابلِ اعتماد لاجسٹکس اور کارگو سروس ہے۔

ہم ملک بھر میں، خصوصاً کراچی سے فیصل آباد اور فیصل آباد سے دیگر تمام بڑے شہروں کے لیے محفوظ اور تیز ترین ٹرانسپورٹیشن کی سہولیات فراہم کرتے ہیں۔
ہماری برانچز سدھار بائی پاس (جھنگ روڈ)، لال مل روڈ (فیکٹری ایریا)، آپ کی خدمت کے لیے 24 گھنٹے تیار ہیں۔ہماری خدمات:ہیوی لوڈ ٹرانسپورٹ:
1 ٹن سے لے کر 40 ٹن تک کے بھاری وزن (Heavy Payload) کی باآسانی ملک گیر ترسیل۔

کمرشل اور انڈسٹریل کارگو: ٹیکسٹائل ملز، کیمیکلز اور فیکٹریوں کے مال کے لیے خصوصی کنٹینرز اور اوپن باڈی گاڑیاں۔جدید ترین فلیٹ: شاہزور، مزدا، 10 ویلر، اور 40 فٹ فلیٹ بیڈ ٹریلرز (Flatbed Trailers) کی وسیع رینج۔حفاظت اور وقت کی پابندی: تجربہ کار عملہ اور ڈرائیورز جو آپ کے قیمتی مال کو وقت پر اور مکمل حفاظت کے ساتھ منزل تک پہنچاتے ہیں۔رابطہ اور ایڈریس:مین برانچ: سدھار بائی پاس، جھنگ روڈ، فیصل آباد۔فیکٹری ایریا برانچ: لال مل روڈ، فیصل آباد۔بابو والا برانچ: جھنگ-فیصل آباد روڈ، فیصل آباد

۔فون 03009663532 /03087057512

04/08/2026

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے 8 اگست 2026 سے مکمل پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا

03/06/2026

Mill Factory office ya ghr saman ki barwaqt or ba hifazt trseel ke kie rabta krein

30/05/2026

ٹرانسپورٹ کے حالات ان دنوں قسطوں پہ گاڑی لینے کیلئے بلکل بھی مناسب نہیں جبکہ دوسرے طرف ہمارے دوست دھڑا دھڑ قسطوں پہ گاڑیاں لے رہے یہ کچھ ماہ بعد ان کیلئے مصیبت بنے گی ۔

Address

Sadhar Baipass Jhang Road
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali and Ali Goods Transport Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share