Faisalabad Police

Faisalabad Police Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faisalabad Police, Government Organization, M. A Jinah Road, Faisalabad.
(248)

Faisalabad Police is a constituted body of persons empowered by the state to enforce the law, So to see daily activites from the faisalabad police,please follow Us at all social media site

فیصل آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ
01/09/2026

فیصل آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ

10 سالہ گمشدہ بچی ورثاء کے حوالے
01/09/2026

10 سالہ گمشدہ بچی ورثاء کے حوالے

21 لاکھ 70 ہزار روپیہ اور ساڑھے پانچ تولے سونا چوری کرنے والے ملزمان گرفتار
01/09/2026

21 لاکھ 70 ہزار روپیہ اور ساڑھے پانچ تولے سونا چوری کرنے والے ملزمان گرفتار

ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد کی سی پی او دفتر میں کھلی کچہری جس میں آئے شہریوں کے مسائل سنے اور اس مسائل کے حل کے لیے فو...
01/09/2026

ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد کی سی پی او دفتر میں کھلی کچہری جس میں آئے شہریوں کے مسائل سنے اور اس مسائل کے حل کے لیے فوری احکامات صادر کیے

سی پی او فیصل آباد تنویر حسین کی ہدایت پر تھانہ صدر فیصل آباد میں تعینات ASI مہر گلزار احمد ہرل کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ...
01/09/2026

سی پی او فیصل آباد تنویر حسین کی ہدایت پر تھانہ صدر فیصل آباد میں تعینات ASI مہر گلزار احمد ہرل کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر الودائی تقریب کا انعقاد

Crime free punjab
31/08/2026

Crime free punjab









شہید کانسٹیبل ابرار حسین کے آبائی گاؤں 86 ج ب میں نماز جنازہ کی ادائیگی ایس ایس پی آپریشنز عمران احمد ملک، ایس پی اقبال ...
31/08/2026

شہید کانسٹیبل ابرار حسین کے آبائی گاؤں 86 ج ب میں نماز جنازہ کی ادائیگی
ایس ایس پی آپریشنز عمران احمد ملک، ایس پی اقبال ڈویژن سعید احمد اور دیگر افسران نے شرکت کی
پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کانسٹیبل کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی
شہید کانسٹیبل ابرار علی نے فرض کی راہ میں جام شہادت نوش کی
شہید اہلکار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
ایس ایس پی آپریشنزعمران احمد ملک نے شہید کے اہل خانہ کے ساتھ ملاقات کی
کانسٹیبل ابرار حسین دوران ریڈ چکنمبر 73 ج ب میں ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہوئے
ایس ایس پی آپریشنز نے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی
شہید کی فیملی کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور ان کی فلاح و بہبود کا ہر مکمن خیال رکھا جائے گا، ایس ایس پی آپریشنز عمران احمد ملک









31/08/2026

شہید کانسٹیبل ابرار حسین کی نماز جنازہ پولیس لائنز فیصل آباد میں ادا کی گئی
کمشنر فیصل آباد عمران حامد شیخ، سی پی او تنویر حسین، ایس ایس پی آپریشنز عمران احمد ملک، ایس ایس پی انویسٹیگیشن احمد نواز شاہ، ایس ایس پی آر آئی بی میاں اکمل، سی ٹی او فیصل آباد ناصر جاوید، ٹاؤن ایس پیز، سول سوسائٹی، لواحقین اور کثیر تعداد میں پولیس افسران و اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت
پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کانسٹیبل ابرار حسین کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی
سی پی او فیصل آباد نے شہید کے اہل خانہ کے ساتھ ملاقات کی
پولیس لائنز میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد شہید کانسٹیبل کا جسد خاکی سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں روانہ کردیا گیا
شہید کانسٹیبل ابرار حسین تھانہ ٹھیکری والہ کے علاقہ میں اقدام قتل کے ملزمان کی گرفتاری کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہوئے
شہداء ہمارے محسن ہیں جن کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا، سی پی او
شہید کے اہلخانہ ہماری فیملی کی طرح ہیں، ہم ہر موقع، ہر گھڑی شہداء کی فیملیز کے ساتھ کھڑے ہیں،
پولیس جرائم کی روک تھام اور شہریوں کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی
سی پی او فیصل آباد تنویر حسین نے شہید ابرار حسین کے اہل خانہ کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی









Open court for public service
31/08/2026

Open court for public service









جنرل پریڑ
31/08/2026

جنرل پریڑ









Address

M. A Jinah Road
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisalabad Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Faisalabad Police:

Shortcuts

Share