Jamat E Islami PP107

Jamat E Islami PP107 حل صرف جماعت اسلامی

07/09/2026

گلیوں اور چوباروں سے انقلاب آئے گا، دیکھنے تم ایک دن انقلاب آئے گا۔
لاہور دھرنے تئیسویں دن کے شرکاء کا جوش و خروش عروج پر۔

پٹرولیم لیوی کے خاتمے اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے عوامی جدوجہدجماعت اسلامی فیصل آباد کے زیرِ اہتمام 📅28 اگست، برو...
24/08/2026

پٹرولیم لیوی کے خاتمے اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے عوامی جدوجہد
جماعت اسلامی فیصل آباد کے زیرِ اہتمام

📅28 اگست، بروز جمعہ
🕕 شام 6 بجے
📍 بیرون چنیوٹ بازار، فیصل آباد میں

جلسۂ عام منعقد ہوگا، جس سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن خصوصی خطاب کریں گے۔

پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر کرنے اور ظالمانہ پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے جاری عوامی جدوجہد کا حصہ بنیں۔جلسہ عام میں بھرپور شرکت کریں۔

جماعت اسلامی فیصل آباد

🔥

11/07/2026

افسوسناک خبر
جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پی پی 107 نثارالحق گجر صاحب و ضلعی رہنما تنظیم اساتذہ فیصل آباد کے والدہ محترمہ قضائے الہی سے انتقال فرماء گئے ہیں۔
انکی نماز جنازہ آج 11 جولائی بروز ہفتہ بعدازنماز عصر (05:30 بجے شام) ان کے آبائی گاؤں چک نمبر 133گ_ب پنواں نزد ڈجکوٹ میں اداکیا جائے گا۔
برائے رابطہ: شیخ عمیر احمد 03008839493

پنجاب کا فیصلہ | بلدیاتی کالا قانون نامنظور ✊عوامی ریفرنڈم | 15 جنوری 2026صوبائی حکومتوں کی جانب سے نت نئے ہتھکنڈوں کے ذ...
06/01/2026

پنجاب کا فیصلہ | بلدیاتی کالا قانون نامنظور ✊
عوامی ریفرنڈم | 15 جنوری 2026
صوبائی حکومتوں کی جانب سے نت نئے ہتھکنڈوں کے ذریعے نچلی سطح پر عوام کے مسائل کے حل کے لیے مقامی حکومتیں قائم نا کرنا غیر جمہوری اور عوام دشمن اقدام ہے۔ پنجاب حکومت نے 2015 کے بعد سے بلدیاتی انتخابات نہیں کروائے۔
پنجاب بلدیاتی ایکٹ 2025ء کالا قانون ہے۔ اس کالے قانون میں آئین کے آرٹیکل 140-اے کے تحت تمام سیاسی ، مالیاتی اور انتظامی اختیارات مقامی حکومتوں کو اختیار نہیں کیے جا رہے۔ جماعت اسلامی پاکستان ، پورے صوبے میں اس کالے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف عوام کے حقوق کا تحفظ کرنے والی واحد آواز اور سیاسی پارٹی ہے۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے پنجاب کے کالے بلدیاتی ایکٹ کو غیر جمہوری اور عوام دشمن قرار دیا ہے۔ جماعت اسلامی نےاس کالے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف عدالت کا رجوع بھی کیا ہے، اور ڈسٹرکٹ و ڈویژنل سطح پر عوام کے حق کے لیے دھرنے بھی دیے ہیں۔
جماعت اسلامی اس غیر جمہوری و عوام دشمن کالے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف صوبہ بھر کے عوام کی رائے لینے کے لیے پورے پنجاب میں 15 جنوری 2026 کو صوبہ گیر عوامی ریفرنڈم کا اہتمام کر رہی ہے۔
آپ بھی 15 جنوری کو کالے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف ہونے والے اس عوامی ریفرنڈم میں شریک ہو کر اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کیجیے۔

مقامی حکومتوں کے موثر نظام،با اختیار مقامی حکومتوں کے حق میں 21 دسمبر کو پنجاب بھر میں ڈویژنل ہیڈ کوارٹر پر دھرنے دیں گے...
09/12/2025

مقامی حکومتوں کے موثر نظام،با اختیار مقامی حکومتوں کے حق میں
21 دسمبر کو پنجاب بھر میں ڈویژنل ہیڈ کوارٹر پر دھرنے دیں گے
حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی پاکستان

06/11/2025

𝗛𝗮𝗳𝗶𝘇 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺-𝘂𝗿-𝗥𝗲𝗵𝗺𝗮𝗻 𝗰𝗮𝗹𝗹𝘀 𝘁𝗵𝗲 𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝘁𝗼 𝗿𝗶𝘀𝗲 ✊
From Minar-e-Pakistan, the voice of change echoes.
21–23 November 2025, Ijtima-e-Aam — Badal Do Nizam!
Be part of the movement that will reshape Pakistan!”

Address

Dajkot
Faisalabad
37370

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat E Islami PP107 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamat E Islami PP107:

Shortcuts

Share