Jamaat e Islami Faisalabad

Jamaat e Islami Faisalabad Jamaat e Islami Pakistan | Striving for Peace & Justice..! The largest Religious - Political party of Pakistan.
(2)

JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas. JI has an honest, visionary and brave leadership.

06/09/2026

🔴 LIVE
لاہور(دھرنا بائیسواں دن): امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن وزیراعلیٰ ہاوس مال روڈ پر پیٹرولیم لیوی بھتہ کے خلاف احتجاجی دھرنے میں پریس کانفرنس سےخطاب کر رہے ہیں۔

05/09/2026

🔴 LIVE
لاہور(دھرنااکیسواں دن): وزیراعلیٰ ہاوس مال روڈ پر پیٹرولیم لیوی بھتہ کے خلاف احتجاجی دھرنے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن خطاب کر رہے ہیں۔

05/09/2026

جماعت اسلامی پاکستان

05/09/2026

پہلے پہیہ جام پھر اسلام آباد
اب صرف لیوی ختم مارچ نہیں،حکومت گراؤ انقلاب لاؤ مارچ ہو گا

✊ چلو چلو، وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور چلو!پٹرولیم لیوی کے خاتمے، بجلی و پٹرول کی قیمتوں میں کمی اور عوام کو ریلیف دلانے کے لیے...
05/09/2026

✊ چلو چلو، وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور چلو!

پٹرولیم لیوی کے خاتمے، بجلی و پٹرول کی قیمتوں میں کمی اور عوام کو ریلیف دلانے کے لیے جاری دھرنا اب فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔

7 ستمبر کو جماعت اسلامی فیصل آباد کا بڑا قافلہ وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور پہنچے گا اور دھرنے میں بھرپور شرکت کرے گا۔

📍 وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور
📅 7 ستمبر 2026
🕓 شام 4 بجے

فیصل آباد سے لاہور — عوام کے حق کی آواز بن کر!
جماعت اسلامی فیصل آباد

جماعت اسلامی کے دھرنوں اور احتجاج پر تنقید کرنے والے بیمار ذہنیت کے لوگ ہیںحسن نثارسینئر صحافی و تجزیہ کار
05/09/2026

جماعت اسلامی کے دھرنوں اور احتجاج پر تنقید کرنے والے بیمار ذہنیت کے لوگ ہیں
حسن نثار
سینئر صحافی و تجزیہ کار

وہ سارے لوگ جو حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ جماعت اسلامی کے دھرنوں کی وجہ سے پیٹرول کی قیمت بڑھ رہی ہے۔ان...
05/09/2026

وہ سارے لوگ جو حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ جماعت اسلامی کے دھرنوں کی وجہ سے پیٹرول کی قیمت بڑھ رہی ہے۔
ان کا جواب میرے نوجوانو!آپ کا صبر ہو گا ، آپ کی استقامت ہوگی آپ کی جدوجہد ہو گی۔

04/09/2026

🔴 LIVE
مینگورہ سوات: نشاط چوک میں پیٹرولیم لیوی بھتہ اور ملا کنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی دھرنا

04/09/2026

🔴 LIVE
مینگورہ سوات: نشاط چوک میں پیٹرولیم لیوی بھتہ اور ملا کنڈ ڈویژن کے خلاف احتجاجی دھرنا

Address

Chiniot Bazar, Clock Tower
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00
Sunday 10:00 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat e Islami Faisalabad:

Shortcuts

Share