Deputy Director LG&CD District Faisalabad

Deputy Director LG&CD District Faisalabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Deputy Director LG&CD District Faisalabad, Government Organization, Zila Council Building Near FIC Hospital Faisalabad, Faisalabad.

Local government is responsible for representing people's interests, providing public services, maintaining local spaces, and acting as a level of democratic governance within the broader constitutional and executive structure of the state.

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ محمد شہزاد اکرم  کا  کمالہ آباد قبرستان اور یونین کونسل  151...
15/09/2024

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کی ہدایت پر
ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ محمد شہزاد اکرم کا کمالہ آباد قبرستان اور یونین کونسل 151 سٹی دفتر کا اچانک دورہ
کمالہ آباد قبرستان میں ناقص صفائ انتظامات پر برہمی کا اظہار کیا۔
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)ندیم ناصر کی ہدایات پر سیکرٹری یونین کونسلز تمام قبرستان میں صفائ کی خصوصی مہم کا آغاز کریں۔
حاضری اور یونین کونسل کا ریکارڈ چیک کیا۔
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)ندیم ناصر کی ہدایات پر یونین کونسلز کے دفاتر اور ستھرا پنجاب کے تحت ہونے والی صفائ کی اچانک انسپکشن کا عمل جاری رہے گا۔

15/09/2024

دیہی یونین کونسلز
اہم پیغام!
🛑بحکم جناب ڈپٹی کمشنر صاحب ،
📣 ٹاسک 1:تمام سیکرڑی یونین کونسلز آج (اتوار)اپنی گاؤں کے رہائشیوں کے ساتھ مشاورت کے بعد گاؤں کی تشکیل کردہ کمیٹی کے ساتھ معاہدہ دستخط کریں
نمونہ براے معاہدہ لف ہے
sb براہ کرم تحیصل واز تمام کمیٹی ڈیٹا جمع کریں

📣ٹاسک 2: صفائی کے لیے مشینری اور عملہ جو درکار ہے اس کے انتظامات کیے جائیں۔ اور جلد از جلد زیر ویسٹ مکمل کر کے رپورٹ جمع کروائیں

📣 ٹاسک 3: گلیوں، گھرانہ وغیرہ کی نمبرننگ، کوڑا دان اور بورڈز کی تنصیب کو یقینی بنایں

📣ٹاسک 4: زیرویسٹ یونین کونسلز کے تصدیقی سرٹیفکیٹ بروز ہفتہ 21 ستمبر تک جمع کروا دیں

عمل درآمد اشد ضروری ہے

Address

Zila Council Building Near FIC Hospital Faisalabad
Faisalabad
380000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Director LG&CD District Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share