امید سحر

امید سحر انسان کے ہاتھ میں کوشش ہے ۔ کامیابی اللہ دیتا ہے (عمران خان)

05/08/2025
ایک قوم ‏ایک رہنما ‏ایک مطالبہ ‏امید پاکستان کو رہا کرو۔۔!!
18/05/2025

ایک قوم
‏ایک رہنما
‏ایک مطالبہ
‏امید پاکستان کو رہا کرو۔۔!!

08/02/2025

8Feb

01/10/2024

چوہدری عثمان علی نے صرف عمران خان سے ہی نہیں بلکہ قرآن پاک پر دیے گئے حلف سے بھی غداری کی ہے
عثمان علی کیلئے دونوں جہانوں میں ذلت
50 کروڑ میں بیکا ہے سالہ چوہدری عثمان علی نے صرف عمران خان سے ہی نہیں بلکہ قرآن پاک پر دیے گئے حلف سے بھی غداری کی ہے
عثمان علی کیلئے دونوں جہانوں میں ذلت
50 کروڑ میں بیکا ہے سالہ

25/09/2024

اس طرح کا ہی دفاعی نظام ہے ملک کا جیسا ڈیفینس منسٹر

23/09/2024

سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلی فیصلہ 70 صفحات پر مشتمل ہے جو جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا ہے۔ فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن کا یکم مارچ کا فیصلہ آئین سے متصادم ہے۔ پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت ہے، مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دی جائیں۔ مخصوص نشستوں پر مختصر فیصلہ 12 جولائی کو جاری کیا گیا تھا۔ اس فیصلے کے تحت خواتین اور اقلیتوں کی نشستیں تحریکِ انصاف کو دینے کا حکم دیا گیا تھا۔ جن آٹھ ججز نے اس حق میں فیصلہ دیا تھا ان میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس عرفان سعادت خان، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس شاہد وحید اور جسٹس محمد علی مظہر شامل تھے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان نے اکثریتی فیصلے کے خلاف فیصلہ دیا تھا جب کہ جسٹس یحییٰ آفریدی نے فیصلے میں اختلافی نوٹ بھی شامل کیا تھا۔

21/09/2024

پاکستان اور لاہور کی عوام کے نام علی امین گنڈاپور کا خصوصی پیغام !!

21/09/2024

علی امین گنڈاپور پنڈال میں پہنچ گئے ہیں

21/09/2024

پنجاب حکومت بکلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے ، لاہور جلسہ گاہ کی لائٹیں بند کردی گئی۔سٹیج سے لوگوں کو زبردستی اتارا جا رہا ہے ابھی تو وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور اُنکا قافلہ بھی نہیں پہنچا۔

اِتنا ڈر؟؟

21/09/2024

رنگ روڈ پر عوام کی بہت بڑی تعداد وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے استقبال کیلئے موجود۔

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امید سحر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to امید سحر:

Share