Rana House, Sitara Valley Faisalabad

Rana House, Sitara Valley Faisalabad Rana House, Sitara Valley Faisalabad is the headquarter of Loyal Group Pakistan (a non-partisan) political pressure group primarily serving Faisalabad.

فاضل ممبر بار رانا عزیز سلطان خاں ایڈووکیٹ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم فاضل ممبران فیصل آباد بار رانا سفیان ...
18/12/2025

فاضل ممبر بار رانا عزیز سلطان خاں ایڈووکیٹ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔

مرحوم فاضل ممبران فیصل آباد بار رانا سفیان ارشد، رانا عاشروسیم بابر، رانا عثمان ارشد، رانا مدثر حیات (سول جج)، رانا اسامہ اظہر، رانا یاسر حیات (ایڈووکیٹس) کے کزن تھے۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ 18دسمبر 2025بروز جمعرات بعد نماز عصر 4:25بجے ٹائیلاں والے قبرستان چھوٹی اناسی راجباہ روڈ والے قبرستان میں ادا ہوگی۔

برائے تعزیت:
03226094990
03008668159

نوٹ: مرحوم کے سوگ میں وکلاء صاحبان آج 2بجے کے بعد عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے۔

سید محمد وہاب شاہ ایڈووکیٹ
سیکرٹری
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد

Eid Mubarak
30/07/2021

Eid Mubarak

Eid MubarakRegards,Rana Sufyan Arshad
01/08/2020

Eid Mubarak

Regards,

Rana Sufyan Arshad

ورلڈ میوزیم ڈے کی مناسبت سے لائلپورمیوزیم فیصل آباد کی تقریب میں بطور مہمان اعزاز شرکت کی.اس موقع پر ممبران بورڈ آف گورن...
20/05/2019

ورلڈ میوزیم ڈے کی مناسبت سے لائلپورمیوزیم فیصل آباد کی تقریب میں بطور مہمان اعزاز شرکت کی.اس موقع پر ممبران بورڈ آف گورنرزکی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا.

Humble request for vote and support to our elder brother Rana Haroon Rashid Adv, Candidate for President District Bar As...
28/04/2019

Humble request for vote and support to our elder brother Rana Haroon Rashid Adv, Candidate for President District Bar Association Faisalabad 2020-21.

Regards,

Rana Sufyan Arshad Advocate
Rana Usman Arshad Advocate
With all Friends & Associates

23rd March - Pakistan Day
23/03/2019

23rd March - Pakistan Day

Thank you Prime Minister!
20/02/2019

Thank you Prime Minister!

Solidarity forever -   baney ga  !
06/02/2019

Solidarity forever - baney ga !

‏جس کے پلّو سےچمکتے ہوں شہنشاہ کے بوٹایسی دربار سے بخشی ہوئی دستار پہ تھُوشہر آشوب زدہ ،اس پہ قصیدہ گوئیگنبد دہر کے اس پ...
20/01/2019

‏جس کے پلّو سےچمکتے ہوں شہنشاہ کے بوٹ
ایسی دربار سے بخشی ہوئی دستار پہ تھُو
شہر آشوب زدہ ،اس پہ قصیدہ گوئی
گنبد دہر کے اس پالتو فنکار پہ تھُو
زور کے سامنےکمزور،تو کمزور پہ زور
عادلِ شہرتیرے عدل کے معیار پہ تھُو
جو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلا کاٹتی ہو
ایسی تلوار،مع صاحب تلوار پہ تھُو

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 26 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا صدر مملکت نے چیف جسٹسس سے حلف لیا، حلف برداری تقریب میں و...
19/01/2019

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 26 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا صدر مملکت نے چیف جسٹسس سے حلف لیا، حلف برداری تقریب میں وزیر اعظم عمران خان کی شرکت۔

دعوت نامہ براۓ شجرکاری مہم آج بروز اتوار 16 ستمبر بوقت 1 بجے دن بمقام سلطانیہ پارک گلستان کالونی اکبر چوک فیصل آباد
16/09/2018

دعوت نامہ براۓ شجرکاری مہم آج بروز اتوار 16 ستمبر بوقت 1 بجے دن بمقام سلطانیہ پارک گلستان کالونی اکبر چوک فیصل آباد

Labaik Ya Hussain
01/10/2017

Labaik Ya Hussain

Address

Sitara Valley, Sheikhupura Road
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana House, Sitara Valley Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share