03/06/2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت ستھرا پنجاب ٹیم، ال میزان ایسوسی ایٹس کی جانب سے، بہترین طریقے سے سڑکوں سے کچرا اکٹھا کر کے صفائی کے عمل کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے۔ یہ کاوش شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور شہریوں کو بہتر ماحول فراہم کرنے کی عملی مثال ہے۔