Pakistan Awami Tehreek Faisalabad

Pakistan Awami Tehreek Faisalabad Pakistan Awami Tehreek Faisalabad [Official]
(1)

11/09/2026

کہوٹہ: چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا میلاد النبیﷺ کانفرنس کے لیے کہوٹہ...
11/09/2026

کہوٹہ: چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا میلاد النبیﷺ کانفرنس کے لیے کہوٹہ لاء کالج پہنچنے پر پُرتپاک استقبال، صاحبزادہ ساجد الرحمان چیئرمین کہوٹہ لاء کالج، سجادہ نشین خانقاہِ نقشبندیہ مجددیہ بگھار شریف نے صاحبزادہ عزیر ہاشم ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، چیف ایگزیکٹیو کہوٹہ لاء کالج اور دیگر معززین کے ہمراہ چیئرمین سپریم کونسل کا استقبال کیا اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔ چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل
پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کہوٹہ لاء کالج میں میلاد النبیﷺ کانفرنس سے خصوصی خطاب فرمایا۔۔۔
سوشل میڈیا سیل پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد

11/09/2026
منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں خطبہ جمعتہ المبارک منہاج القرآن نوری جامع مسجد میں خطبہ جمعتہ المبارک شاعر انقلاب خطیب یورپ...
09/09/2026

منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں خطبہ جمعتہ المبارک
منہاج القرآن نوری جامع مسجد میں خطبہ جمعتہ المبارک شاعر انقلاب خطیب یورپ علامہ انوار المصطفی ہمدمی ارشاد فرمائیں گے۔۔
سوشل میڈیا سیل پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد

محترم رانا آصف جمیل صاحب صدر تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ افریقہ کی جانب سے منہاج اسلامک سینٹر علی پورہ فیصل آباد ...
08/09/2026

محترم رانا آصف جمیل صاحب
صدر تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ افریقہ کی جانب سے منہاج اسلامک سینٹر علی پورہ فیصل آباد میں مرکزی نائب ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن محترم ڈاکٹر انجنیئر رفیق نجم صاحب کی پی ایچ ڈی مکمل ہونے کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب کے مہمان خصوصی محترم ڈاکٹر انجنیئر رفیق نجم صاحب مرکزی نائب ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل
محترم رانا رب نواز انجم صاحب
ڈویزنل صدر پاکستان عوامی تحریک تھے۔
تقریب میں ضلعی صدر پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد
محترم محمد یعقوب قادری صاحب
سینیر نائب صدر پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد
محترم الیاس ملک صاحب
سینیر نائب صدر پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد
محترم غلام مصطفی ڈوگر صاحب نے خصوصی شرکت کی
سوشل میڈیا سیل پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+923226350311

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Awami Tehreek Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share