PTI NA 97 Tandlianwala

PTI NA 97 Tandlianwala Pti Imran Khan

آج تیسرا دن گزر گیا سب کو رہا کردیا مگر ملک نجم کو رہا نہیں کیا گیا ۔
22/01/2026

آج تیسرا دن گزر گیا سب کو رہا کردیا مگر ملک نجم کو رہا نہیں کیا گیا ۔

22/01/2026
21/01/2026

‏چار صوبوں میں ایک ایک پریس کانفرنس ہر ہفتہ ہوگی،تمام ونگز بھی اس میں شامل ہونگیں۔
شیخ وقاص اکرم

عمران خان کی رہائی 24 کروڑ عوام کی آواز ہے۔وہ اُس مینڈیٹ کی علامت ہےجسے دن دیہاڑے چرا لیا گیا۔
21/01/2026

عمران خان کی رہائی 24 کروڑ عوام کی آواز ہے۔
وہ اُس مینڈیٹ کی علامت ہے
جسے دن دیہاڑے چرا لیا گیا۔

21/01/2026

صبر، دعا اور استقامت کی علامت، ناانصافی کے خلاف خاموش مگر پُراثر احتجاج!
علیمہ خان اور دیگر کارکنان خواتین اڈیالہ جیل کے باہر قرآنِ پاک کی تلاوت شروع کر دی۔

21/01/2026

‏عمران خان کی بہنوں کا کھلا پیغام:
آج جو "عمران خان کے ساتھ محبت کرتے ہیں وہ آئیں، یہ گھر میں بیٹھ کر محبت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں"-

نکلو عمران خان کی خاطر!!!

‎ ٰ_دو

21/01/2026

‏اراکین پنجاب اسمبلی بڑی تعداد میں اڈیالہ جیل کی جانب رواں دواں

21/01/2026

راولپنڈی کے روڈوں پر دفعہ 804 نافذ ہے ، راولپنڈی کی سڑکوں پر بہت بڑی ریلی گزر رہی ہے۔پولیس پیچھے ہے اور ہم آگے ہیں۔ شاہد خٹک


دھرتی ماں ہوندی اے تے اوہدے حق لئی لڑنا ساڈا فرض اے سیاست نئیں!عمران خان نے ثابت کیتا اےکہ حق دی لڑائی جیل، دھمکی یا گول...
20/01/2026

دھرتی ماں ہوندی اے تے
اوہدے حق لئی لڑنا ساڈا فرض اے سیاست نئیں!

عمران خان نے ثابت کیتا اے
کہ حق دی لڑائی جیل، دھمکی یا گولی نال رکدی نئیں۔
آج فیصلہ ساڈا اے
یا حق دے نال کھڑے ہو جاؤ،
یا تاریخ وچ تماشائی بن کے رہ جاؤ۔

18/01/2026

‏8 فروری کو پہیہ جام ہڑتال بھی ہو گی اور سڑکوں پر نکلنے کے حوالے سے سٹریٹیجی بھی بن رہی ہے، 8 فروری کو احتجاج ہر صورت ہوگا ایک ہی شرط پر کال واپس ہوگی مینڈیٹ واپس کردیں،

ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ


18/01/2026

‏پاکستانی فیصلہ کر چکے ہیں۔
اسٹریٹ موومنٹ اب ایک قومی تحریک بن چکی ہے۔!

Address

Faisalabad
38000

Telephone

03336633414

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI NA 97 Tandlianwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI NA 97 Tandlianwala:

Share