04/02/2026
🇹🇷 *Turkey Burslari Fully Funded Scholarship 2026*
*باقی صرف 17 دن*
🌍 *اپنا تعلیمی مستقبل ترکی کی عالمی جامعات سے جوڑیں!*
*کیا آپ کا خواب ہے کہ:*
🎓 دنیا کی بہترین یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کریں؟
💸 فیس، ہاسٹل اور اخراجات کی فکر نہ ہو؟
✈️ بیرون ملک تعلیم کا سنہری موقع ملے؟
تو اب خواب نہیں، حقیقت بنائیں!
ترکی کی حکومت پیش کر رہی ہے Turkey Burslari Scholarship ایک 100٪ فلی فنڈڈ اسکالرشپ صرف باصلاحیت بین الاقوامی طلبہ کے لیے 🇵🇰❤️
🎓 *Degree Level:*
🔹 Associate Degree (ADP)
🔹 Bachelor (BS / Undergraduate)
🔹 Master (MS / MPhil)
🔹 PhD (Doctorate)
📚 *Area of Study:*
✅ MBBS / Medicine
✅ Engineering (All Fields)
✅ Computer Science & IT
✅ Business & Economics
✅ Education
✅ Social Sciences
✅ Islamic Studies
✅ Arts & Humanities
✅ Natural & Applied Sciences
✅ *تقریباً تمام شعبہ جات*
🌹*Monthly Stipend*
💵 BS: 4500 TL/M
💵 MS: 6500 TL/M
💵 PhD: 9000 TL/M
*(یہ رقم طلبہ کے روزمرہ کے اخراجات کے لئیے بہترین ہے)*
🎁 *Benefits:*
*دوران تعلیم طالب علم مندرجہ ذیل فوائد حاصل کرتا ہے:*
🔹 مکمل ٹیوشن فیس معاف۔
🔹 ہر ماہ وظیفہ (Stipend)۔
🔹 مفت یونیورسٹی ہاسٹل۔
🔹 مکمل ہیلتھ انشورنس۔
🔹 ایک سال کا ترکش لینگویج کورس۔
🔹 سالانہ آنے جانے کا ہوائی ٹکٹ۔
🔹 No IELTS / No TOEFL.
🔹 No Application Fee.
🔹 No Acceptance Letter Required.
📝 *Application Process:*
1️⃣ تمام تعلیمی دستاویزات تیار کریں۔ میٹرک سے لیکر آخری ڈگری کے سرٹیفکیٹ اور رزلٹ کارڈ۔
پاسپورٹ یا شناختی کارڈ یا برتھ سرٹیفکیٹ
ریکامینڈیشن لیٹرز اگر ہوں۔ (ماسٹرز اور پی ایچ ڈی والے ٹیچر کی معلومات بھی ایڈڈ کر سکتے ہیں اگر ریکامینڈیشن لیٹرز نا ہوں)
⏰ Last Date:
20-Feb-2026
🛑 *آخری تاریخ کا انتظار ہرگز مت کریں جتنا جلدی ممکن ہو سکے اپنی درخواست سبمٹ کریں۔*
*نوٹ:* 👇👇👇👇
*اگر آپ یہ سارا پراسیس گھر بیٹھے ہم سے کروانا چاہتے ہیں تو مذکورہ ڈاکومنٹس اور معلومات ہمیں بھیجیں ہماری سروس چارجز پورے پاکستان میں سب سے زیادہ سستی اور مناسب ہیں، ہمارا کام بہت معیاری ہے۔*
1. ہم آپ کے لئیے پروفیشنل اریجنل لیٹر آف انٹینٹ لکھیں گے۔
2. مکمل پراسیس ہم خود کریں گے۔
اگر پوسٹ اچھی لگے تو شئیر ضرور کریں تاکہ باقی احباب کو بھی فائدہ ہو۔
۔
*03177677492*