BRAVE HEART police Pakistan

BRAVE HEART police Pakistan about police information

اے ایس پی گلبرگ اویس علی خان کی تھانہ رضا آباد میں کھلی کچہری کی ۔ سائلین کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے فوری احکامات ...
01/11/2023

اے ایس پی گلبرگ اویس علی خان کی تھانہ رضا آباد میں کھلی کچہری کی ۔ سائلین کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے فوری احکامات صادر کئے

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے  پولیس فیڈ بیک مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا، پنجاب پولیس شہریوں کو خدمات کی فراہمی پر ...
12/10/2023

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس فیڈ بیک مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا، پنجاب پولیس شہریوں کو خدمات کی فراہمی پر سٹیزن فیڈ بیک لینے والا پاکستان کا پہلا ادارہ بن گیا۔ پنجاب پولیس نے شہریوں کو اپنی سروسز کے ساتھ فیڈ بیک کے لئےکیو آر کوڈ بھی جاری کیا ہے، کیو آر کوڈ کے ذریعے شہری خدمات کے معیار، ممکنہ شکایات کے حوالے سے براہ راست فیڈ بیک دے سکتے ہیں، پولیس سروسز کا معیار جانچنے اور شہریوں کا فیڈ بیک لینے کیلئے روبو کالز کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
شہریوں سے حاصل کردہ فیڈ بیک کی روشنی میں پولیس سروسز کا معیار مزید بہتر، نقائص دور کئے جائیں گے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد عثمان اکرم گوندل کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد۔
11/10/2023

سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد عثمان اکرم گوندل کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد۔

Must watch like subscribe
09/10/2023

Must watch like subscribe

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا احسن اقدام، 2017ء سے قبل کے پولیس شہدا کے اہل خانہ کو پلاٹس کی فراہمی کا سلسلہ جاری۔ فی...
08/10/2023

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا احسن اقدام، 2017ء سے قبل کے پولیس شہدا کے اہل خانہ کو پلاٹس کی فراہمی کا سلسلہ جاری۔ فیصل آباد ریجن کے مزید31 شہدا کے اہل خانہ میں پلاٹس کے ملکیتی کاغذات تقسیم کئے گئے، پنجاب پولیس نے نیک اور مخیر افراد کے تعاون سے2017ء سے قبل کے شہدا کے اہل خانہ کے لئے 500 سے زائد پلاٹس کا بندوبست کیا ہے، انڈوومنٹ فنڈ سے شہداءل کے اہل خانہ کو ان پلاٹس پر گھروں کی تعمیر کیلئے مالی معاونت بھی فراہم کی جا رہی ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

صبح کا بھولا شام کو گھر لوٹ آئے تو اسے بھولا نہیں کہتے ۔2سال پہلے اس شخص پر 9سی کا پرچہ دیا تھا۔آج پتہ چلا کہ بعد ضمانت ...
08/10/2023

صبح کا بھولا شام کو گھر لوٹ آئے تو اسے بھولا نہیں کہتے ۔
2سال پہلے اس شخص پر 9سی کا پرچہ دیا تھا۔
آج پتہ چلا کہ بعد ضمانت اس شخص نے سچے دل سے توبہ کر لی اور مین روڈ پر چائے کا سٹال لگا لیا۔۔۔۔۔۔
خصوصی ملاقات میں حیرت اور خوشی کی انتہا نہ رہی کہ جیل میں رہتے ہوئے یہ شخص زاروقطار روتا رہا کہ میرے گھر کا کیا بنے گا، اکلوتا بیٹا کہیں نشے پر لگ گیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
زندگی کی غلطیوں کوتاہیوں کی فلم " ایچ ڈی رزلٹ" میں جب ذہن میں چلی تو کایا پلٹ گئی اور سچے دل سے توبہ تائب ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ معاشرے میں" ریہبلیٹیشن سنٹر" بنائے جائیں
ایسے لوگوں کو سپورٹ کیا جائے
انہیں عزت دی جائے
ماضی کا طعنہ نہ دیا جائے
ایک شخص کی توبہ نے مزید کتنے گھر تباہی سے بچا لیے
نفرت جرم سے کریں ، انسان سے نہیں
Ali Malik SI

Lahore Police k gazzi ssp sb admin LHR se cash rewards or cc ,|| certificate received karte hoe.
04/10/2023

Lahore Police k gazzi ssp sb admin LHR se cash rewards or cc ,|| certificate received karte hoe.

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے فرینڈز آف پولیس/ والنٹیرز ان پولیس پروگرام کا باضابطہ آغاز کر دیا. الحمرا ہال میں فرینڈ...
30/09/2023

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے فرینڈز آف پولیس/ والنٹیرز ان پولیس پروگرام کا باضابطہ آغاز کر دیا. الحمرا ہال میں فرینڈز آف پولیس/ والنٹیرز ان پولیس پروگرام کی افتتاحی تقریب منعقد

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پولیس تحفظ مرکز فیصل آباد  ریجن سے مستفید ہونے والی فیملیز، مختلف بیماریوں کا شکار بچوں...
27/09/2023

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پولیس تحفظ مرکز فیصل آباد ریجن سے مستفید ہونے والی فیملیز، مختلف بیماریوں کا شکار بچوں، ٹرانسجینڈرز, معاون اداروں کے نمائندگان سے ملاقات،
تحفظ مرکز فیصل آباد ریجن نے شہریوں کو مختلف واقعات میں سماجی تحفظ اور معاونت فراہم کی،
زیادہ سے زیادہ شہریوں کو سروس ڈلیوری کی فراہمی کیلئے تحفظ مرکز کی آؤٹ ریچ بڑھائی جائے،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

بیٹاں تو اپنے باپ کی گڑیا ھوتی ہیں مگر پولیس کی نوکری ایسی ہے کہ اس میں سب سے کم وقت گھر والوں کے لیے نکلتا ہے مگر جب وق...
24/09/2023

بیٹاں تو اپنے باپ کی گڑیا ھوتی ہیں مگر پولیس کی نوکری ایسی ہے کہ اس میں سب سے کم وقت گھر والوں کے لیے نکلتا ہے مگر جب وقت ملتا ہے تو ان لمحوں کی مٹھاس باپ بیٹی کے چہرے پر نظر آتی ہے
طاہر اقبال SHO تھانہ نیو ایئرپورٹ اٹک اپنی گڑیا کے ہمراہ ماشاءاللہ سلامت رہیں آمین

24/09/2023
کس قدر کوشش کی ہوگی اپنی جذبات پر قابو پانے اور آنسوؤں کو روکنے کی کہ وہ بھرے مجمع میں شہید کی بیٹی اور بیٹے کو حوصلہ دی...
23/09/2023

کس قدر کوشش کی ہوگی اپنی جذبات پر قابو پانے اور آنسوؤں کو روکنے کی کہ وہ بھرے مجمع میں شہید کی بیٹی اور بیٹے کو حوصلہ دینے آئے ہیں کہ وہ تنہا نہیں ہیں ہم انکے ساتھ ہیں۔
کس قدر مشکل ہوتا ہے کہ جب دل بے چین ہو اور آنسو آنکھوں کے بند توڑ کر بہنے کے لئے بے تاب ہوں اور بیٹی کے ساتھ مل کر بین کرنے کو جی چاہے
میرا سلام ہو ضلع خانیوال کے کپتان،ڈی پی او جناب اسد سرفراز خان کہ جو شہید کی بیٹی کو رسمی طور پر نہیں بلکہ حقیقی دلی جذبات کے ساتھ دلاسہ دینے کی کوشش کررہے تھے اور خود آبدیدہ ہوگئے تھے۔ نا جانے تنہائی میں جاکر کتنے آنسو بہائے ہونگے😥😥😥

Address

Faisalabad

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923007708777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BRAVE HEART police Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to BRAVE HEART police Pakistan:

Share

Category