12/06/2026
صاحبزادہ حاجی افتخار اکرم انصاری نے جرمنی سے آئے برادرم کمال صاحب اور میرت صاحب کی سربراہی میں کاروباری وفد کی میاں عقیل چیئرمین، میاں عمر کے ہمراہ چلڈرن ہسپتال میں داخل مریض بچوں میں تحائف بانٹے
ڈاکٹر عامر MS چلڈرن ہسپتال نے وفد کو ہسپتال کا دورہ کروایا اور مختلف شعبہ جات بارے تفصیلی معائنہ کروایا
Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif