Awaam Raaj Tehreek Faisalabad

Awaam Raaj Tehreek Faisalabad Official page of Pakistan Awaam Raaj Tehreek Faisalabad.

03/04/2026

عوام راج تحریک کسی ایک فرد یا چہرے کا نام نہیں، یہ عام آدمی اور مڈل کلاس کو حقیقی اختیار دینے کی جدوجہد ہے وہ بھی خوشامد یا چاپلوسی سے نہیں بلکہ میرٹ، شفافیت اور انٹرنل الیکشن کے ذریعے۔ اقرار الحسن سید جیسے لوگ اسی سوچ کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ وقت بدل رہا ہے اور آنے والا دور شخصیات یا خاندانوں کا نہیں بلکہ نظام اور عوامی اختیار کا ہوگا۔ مستقبل صرف عوام راج کا ہے۔
Iqrar Ul Hassan

اورنگی ٹاؤن کی یونین کونسل نمبر 4 میں بھی پاکستان عوام راج تحریک کا پیغام پہنچ گیا ہے۔ پچھلے دس دنوں میں کراچی کی پندرہ ...
17/03/2026

اورنگی ٹاؤن کی یونین کونسل نمبر 4 میں بھی پاکستان عوام راج تحریک کا پیغام پہنچ گیا ہے۔ پچھلے دس دنوں میں کراچی کی پندرہ سے زائد یونین کونسلز میں پاکستان عوام راج تحریک منظم ہو چکی ہے اور لوگ تیزی سے اس جدوجہد کا حصہ بن رہے ہیں۔

ان شاءاللّٰہ اگلے چند ہفتوں میں کراچی میں عوام راج تحریک کے ایک بڑے جلسے کا اعلان بھی کیا جائے گا۔
Iqrar Ul Hassan

پاکستان عوام راج تحریک فیصل آباد سے وابستہ ممبران کے درمیان پہلے مرحلے میں ایک اہم اور بامقصد ملاقات منعقد ہوئی۔ اس ملاق...
16/03/2026

پاکستان عوام راج تحریک فیصل آباد سے وابستہ ممبران کے درمیان پہلے مرحلے میں ایک اہم اور بامقصد ملاقات منعقد ہوئی۔ اس ملاقات میں تحریک کے ویژن، تنظیمی امور اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ملک میں حقیقی جمہوری نظام کے قیام اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے جدوجہد کو مزید مضبوط انداز میں آگے بڑھایا جائے گا۔
ممبران کا کہنا تھا کہ پاکستان عوام راج تحریک کا پیغام فیصل آباد کی ہر گلی اور ہر محلے تک پہنچایا جائے گا تاکہ عوام میں شعور بیدار ہو اور ایک مضبوط عوامی آواز سامنے آ سکے۔ اس موقع پر اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ عوام راج کے قیام تک رابطوں اور ملاقاتوں کا یہ سلسلہ مسلسل جاری رکھا جائے گا۔

پاکستان زندہ باد | نوجوان زندہ باد

Iqrar Ul Hassan

‏اب راج کرے گی خلقِ خدا ✌️🇵🇰‎ Iqrar Ul Hassan
15/03/2026

‏اب راج کرے گی خلقِ خدا ✌️🇵🇰

Iqrar Ul Hassan

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaam Raaj Tehreek Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share