PMLN Faisalabad

PMLN Faisalabad PMLN Loins New Updates K Liye Page Ko Follow Krein

05/01/2026
اس فلاپ ترین پراجیکٹ عمران نیازی نے ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ کوئی ایک شعبہ بتا دیں جو اس شخص کے عتاب سے بچ...
02/01/2023

اس فلاپ ترین پراجیکٹ عمران نیازی نے ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ کوئی ایک شعبہ بتا دیں جو اس شخص کے عتاب سے بچا ہو ۔۔۔۔

پرویز الٰہی کی تیسری بیوی سائرہ انور کو ایف آئی اے نے تحقیقات کےلیے طلب کرلیا،سائرہ انور کے اکاؤنٹس میں کروڑوں روپے کی ٹ...
01/01/2023

پرویز الٰہی کی تیسری بیوی سائرہ انور کو ایف آئی اے نے تحقیقات کےلیے طلب کرلیا،سائرہ انور کے اکاؤنٹس میں کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی۔حالیہ غیرملکی دوروں کے دوران سائرہ انور نے قیمتی ترین جیولری خریدی،ذرائع کے مطابق یہ بشری مانیکا کی مریدنی ہے جن سے خفیہ شادی ہوئی۔

Propaganda will not succeed; however, Pakistan's prosperity is inevitable.
30/12/2022

Propaganda will not succeed; however, Pakistan's prosperity is inevitable.

پاکستان کی تعمیر نو ۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سنگہر شعبے کی بحالی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ فلم انڈسٹری ، نیٹ فلیکس کی طرز ...
30/12/2022

پاکستان کی تعمیر نو ۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سنگ
ہر شعبے کی بحالی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ فلم انڈسٹری ، نیٹ فلیکس کی طرز پر پی ٹی وی فلمز و پاک فلیکس متعارف کرایا گیا ہے۔ ریکوڈک منصوبے پر پیشرفت اور نیشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کیا جا رہا ہے۔ ترقی و شفافیت ہمارا معیار ہے۔

بدلا تھا کلبدل رہے ہیں آج
29/12/2022

بدلا تھا کل
بدل رہے ہیں آج

باتیں نہیں صرف کام ۔۔۔۔ مٹائیں گے اندھیرے ، لائیں گے روشن سویرے سورج کی روشنی سے توانائی پیدا کرنے اور ہوا سے بجلی پیدا ...
29/12/2022

باتیں نہیں صرف کام ۔۔۔۔ مٹائیں گے اندھیرے ، لائیں گے روشن سویرے
سورج کی روشنی سے توانائی پیدا کرنے اور ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے شروع کر دئیے گئے ہیں تاکہ آنے والی گرمیوں میں عوام الناس کو سہولت فراہم کی جا سکے۔

بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ تین دن دہشتگردوں کے قبضے میں رہا۔ انکے خلاف آپریشن میں ہمارے جوان شہید ہوئے، زخمی ہوئے۔ افغان بارڈ...
29/12/2022

بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ تین دن دہشتگردوں کے قبضے میں رہا۔ انکے خلاف آپریشن میں ہمارے جوان شہید ہوئے، زخمی ہوئے۔ افغان بارڈر پر شہری آبادی اور فوجی چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور ہر روز شہادتوں کی خبر آ رہی ہے۔ تحریک انصاف جس کی دس سال سے وہاں حکومت ہے، انکا کوئی بیان سنا آپ نے ؟ یا ہر معاملے میں کودنے والے عمران خان کا کوئی مذمتی بیان پڑھا آپ نے ؟

خان صاحب نے لاہوریوں کو رنگ باز کہا تھا ،ایک نظر اپنے اتحادی پر بھی ڈال لیں 🫣
29/12/2022

خان صاحب نے لاہوریوں کو رنگ باز کہا تھا ،ایک نظر اپنے اتحادی پر بھی ڈال لیں 🫣

با صلاحیت نوجوانآگے بڑھتا خوشحال پاکستان
28/12/2022

با صلاحیت نوجوان
آگے بڑھتا خوشحال پاکستان

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share