02/09/2026
سیرتُ النَّبی ﷺ کانفرنس
(برائے خواتین) 🕌
حرمتِ رسول ﷺ پر جان بھی قربان ہے! ❤️
مسلم ویمن لیگ فیصل آباد کے زیرِ اہتمام خواتین کے لیے ایک روحانی و ایمان افروز "سیرتُ النَّبی ﷺ کانفرنس" کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔🌸📚
🗓️ تاریخ: 6 ستمبر 2026 (بروز اتوار)
⏰ وقت: صبح 9:00 بجے
📍 مقام: مرکز خیبر، نشاط آباد
تمام خواتین سے شرکت کی اپیل ہے!🌸