17/10/2024
السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ
سبق نمبر 968: بروز , جمعرات
اکتوبر 17 , عیسوی 2024
ربیع الثانی 13 , ہجری 1446
کاتک 03 ,نانک 555 ، بکرمی 2081 سورہ الصافات ایات 170-176
اَعٔوذٔ بِاللہ مِنَ الشَیطانِ الرجیم
اللہ کی پناہ میں اتا ہوں مردود شیطان سے
I seek refuge of Allah from rejected Satan.
بسمِ اللّہِ الرحمانِ الرَحیم
اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان، نہایت رحم کرنے والا ہے
In the name of Allah the most Beneficient, the most Mercifull.
🌹فَکَفَرُوۡا بِہٖ فَسَوۡفَ یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۷۰﴾🌹
تو انھوں نے اس کا انکار کر دیا، سو جلد ہی جان لیں گے۔ [170]
But they disbelieved in it, so they are going to know.
🌹وَ لَقَدۡ سَبَقَتۡ کَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۷۱﴾ۚ ۖ🌹
اور بلاشبہ یقینا ہمارے بھیجے ہوئے بندوں کے لیے ہماری بات پہلے طے ہو چکی۔ [171]
And Our word has already preceded for Our servants, the messengers,
🌹اِنَّہُمۡ لَہُمُ الۡمَنۡصُوۡرُوۡنَ ﴿۱۷۲﴾۪🌹
کہ بے شک وہ، یقینا وہی ہیں جن کی مدد کی جائے گی۔ [172]
[That] indeed, they would be those given victory
🌹وَ اِنَّ جُنۡدَنَا لَہُمُ الۡغٰلِبُوۡنَ ﴿۱۷۳﴾🌹
اور بے شک ہمارا لشکر، یقینا وہی غالب آنے والا ہے ۔ [173]
And [that] indeed, Our soldiers will be those who overcome.
🌹فَتَوَلَّ عَنۡہُمۡ حَتّٰی حِیۡنٍ ﴿۱۷۴﴾ۙ🌹
سو ایک وقت تک ان سے منہ موڑ لے۔ [174]
So, [O Muhammad], leave them for a time.
🌹وَّ اَبۡصِرۡہُمۡ فَسَوۡفَ یُبۡصِرُوۡنَ ﴿۱۷۵﴾🌹
اور انھیں دیکھ، پس وہ بھی عنقریب دیکھ لیں گے۔ [175]
And see [what will befall] them, for they are going to see.
🌹اَفَبِعَذَابِنَا یَسۡتَعۡجِلُوۡنَ ﴿۱۷۶﴾🌹
تو کیا وہ ہمارا عذاب جلدی مانگتے ہیں؟ [176]
Then for Our punishment are they impatient?🌹🇵🇰🌹