BABAR JAN MATTO

BABAR JAN MATTO Babar Jan Matto New Selected As Genral Councillor Minorty Seat In (DUKI)

07/10/2024
07/10/2024

اقلیتی برادریوں حقوق اور ان کے تحفظ عالم دین ڈاکٹر ذاکر نایک کی گفتگو

08/03/2024
Received best photoghrapher certificate from BRACE Technical Assistance program during three days CLLG policy training a...
23/11/2023

Received best photoghrapher certificate from BRACE Technical Assistance program during three days CLLG policy training at District Duki,Certificate awarded monsiple comunity dukki achieve guest of chair man malik kaleem ullha khan tareen at the end of training session Certificate for received by monsiple comunity akliti member general conselar babar jan . 23 nov 2023 .

الحمدللہآج محررہ 11/08/2023 کو میرے چیمبر کا باقاعدہ افتتاح ھوا ، افتتاح بدست قبائلی و سیاسی رہنما جمعیت علماء اسلام کے ...
11/08/2023

الحمدللہ
آج محررہ 11/08/2023 کو میرے چیمبر کا باقاعدہ افتتاح ھوا ، افتتاح بدست قبائلی و سیاسی رہنما جمعیت علماء اسلام کے صوبائی رہنما سردار اکبر خان ناصر فیتہ کاٹ کے ھوا، اور آخر میں ائے ہوے مہمان گرامی کو شاندار ٹی پارٹی کا اہتمام بھی کیا گیا۔افتتاحی پروگرام میں مختلف طبقہ فکر کے سینکڑوں افراد بخلوص نیت شریک پائے، شرکاء میں سے قبائلی رہنما ملا محمد شاہ ترین صاحب ، ملک شیر زمان خان لونی صاحب، قبائلی رہنما لطیف خان لونی صاحب، میونسپل کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر یوسف ترین صاحب، میونسپل کمیٹی کے اقلیتی ممبر بابر جان صاحب، سرور جان صاحب، انجینئر اعجاز ترین صاحب، علی محمد مفتون ایڈووکیٹ، عبدالرحمن ترین صاحب، شیر محمد ترین اور دیگر مختلف معززین نے شریک محفل رہے

دکی۔علاقے میں امن وامان برقرار رکھنے کے لئے ہر وقت کوشش کی ہے ایس پی سید صبوراغا دکی۔ایس پی دکی سید صبوراغا دکی سے ٹرانس...
04/07/2023

دکی۔علاقے میں امن وامان برقرار رکھنے کے لئے ہر وقت کوشش کی ہے ایس پی سید صبوراغا

دکی۔ایس پی دکی سید صبوراغا دکی سے ٹرانسفر ہوکر ایس پی کوہلوتعینات ہوگئے۔

جبکہ ایس پی رحیم اچکزئی کو ایس پی دکی تعینات کردیا گیا۔ایس پی دکی سید صبوراغا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقادپولیس تھانہ میں کیا گیا تقریب میں دکی پریس کلب سینئر نائب صدر رحمت اللہ موسی خیل ایس ایچ او محمد خان باتوزئی پیش امام سیدشمس الدین نورالحق لونی حاجی جمال ناصر بابرمسیح سمیت دیگر نے شرکت کی۔

ایس پی دکی سید صبوراغا نےدکی پریس کلب سینئر نائب صدر رحمت اللہ موسی خیل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دکی ایک نیا ضلع ہے جسمیں نفری کے مسائل سمیت دیگر وسائل کی کمی کا سامنا ہے۔

ایس پی سیدصبوراغانےکہا کہ ضلع فعال نہ ہونے کی وجہ سے پولیس سمیت تمام محکموں کے دفاتر اور رہائشگاہیں تاحال موجود نہیں۔ انہوں نے کہا کہ رہائشگاہ نہ ہونے کی وجہ سے میں خود مجبوری کے باعث ایرگیشن کوارٹر میں مقیم تھا۔نفری اور دیگر وسائل ضلع کے امن وامان میں سب سے بڑے چیلنج ہیں۔

ضلع بھر میں صرف 84 پولیس اہلکار ہیں۔جن سے پولیس تھانہ میں 14 اہلکار ہیں اورایس پی آفس پولیس لائن سی آئی اے بینک عدالت گریڈ اسٹیشن اور پی ٹی وی اور دیگر سرکاری املاک کی ڈیوٹی پر تعینات ہیں۔نفری کی کمی کے باعث میں خود اکثر گشت کرتا تھا۔

ایس پی سیدصبوراغانےکہاکہ وسائل اور نفری کی کمی کے باجود علاقے میں امن وامان کے لئے میں نے ہمیشہ کوششیں کی ہیں۔معدنی وسائل کوئلہ ہونے کی وجہ سے یہاں ہزاروں غیر ملکی بطور مزدوری کام کرتے ہیں۔

کرائم ریشو بھی اسی وجہ سے زیادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ دکی کے لوگ ملنسار اور مہمان نواز لوگ ہیں۔دکی کی یادیں ہمیشہ ساتھ رہینگی روانگی سے قبل ایس پی دکی سید صبوراغا اور دکی پریس کلب سینئر نائب صدر رحمت اللہ موسی خیل کیساتھ گروپ فوٹو

سکالرشپ پروگرام عطاء درفاونڈیش،بمقام سرداردرمحمد مرحوم چوک دکی،،کل بروز ہفتہ دن 4،30،بجے کو ایک  پروقا اورسادہ تقریب عطا...
09/06/2023

سکالرشپ پروگرام عطاء درفاونڈیش،
بمقام سرداردرمحمد مرحوم چوک دکی،،
کل بروز ہفتہ دن 4،30،بجے کو ایک پروقا اورسادہ تقریب عطاء درفاونڈیش کے بینرتلے بمقام سرداردرمحمد چوک منعقد ہوگی،یہ فاونڈیشن اہلیان دکی کیلے زندگی کہ ہرشعبہ میں تعاون فراہم کرنے کیلے قائم کی جارہی ھے،فاونڈیشن مختلف شعبہ ہائے زندگی میں مثلآ،،(خوراک، روزگار صحت،تعلیم اور رہائش) میں لوگوں کی بلاغرض اور بلا تفریق رنگ ونسل وقوم کی خدمت کا جذبہ رکھتی ھے فاونڈیشن کے اس تقریب میں ضلع دکی کے طلباء کو سکالر شب دئے جایئں گے،اس فاونڈیشن کی روح رواں ڈاکٹر محمدنواز خان ناصر ہیں،
تمام اہلیان دکی کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی جاتی ھے
ڈاکٹر نوازخان ناصر،،
چیئرمین عطاء درفاونڈیش، ،

08/05/2023

Address

Babar Photo Studio Masjid Road Duki
Duki

Telephone

+923458391995

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BABAR JAN MATTO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to BABAR JAN MATTO:

Share