PTI Thal Chotyali Dukki

PTI Thal Chotyali Dukki پاکستان تحریک انصاف دکی تھل چوٹیالی نانا صاحب زیارت

آغاز یہاں سے ہوا تھا
30/05/2026

آغاز یہاں سے ہوا تھا

Imran khan ❤️  عمران احمد خان نیازی ❤️ 🫶 🔥
29/05/2026

Imran khan ❤️ عمران احمد خان نیازی ❤️ 🫶 🔥

29/05/2026

بلوچستان ڈسٹرکٹ لورالائی : ولی درمان لونی صدر پی ٹی ائی لورالائی ڈویژن ضلع صدر نقیب اللہ خان کاکڑ اور ضلعی عہدادران و ممبران عیدالاضحی کے چوتھے روز پٹھانکوٹ میں خراج تحسین عزم عمران خان کنونشن کے حوالے سے پیغام بروز ہفتہ 30 مئی شام 4 ؛بجے
پٹھانکوٹ میں ضلعی نائب صدرعمر خان ناصر کے رہائشگاہ پر پی ٹی آئی کے صوبائی سینئر رہنماؤں ڈویژن صدر اور سابق و موجودہ ضلعی قیادت کو مدعو کیا گیا ہے۔ سارے ورکرز اپنی شرکت یقینی بنائیں۔شکریہ۔
لورالایئ انفارمیشن سیکٹری ڈاکٹر محمد ابراہیم خان کاکڑ

29/05/2026

اج بہت یاد ارہی ھے تمھاری سچ میں خود کو بہت اکیلا محسوس کر رہا ہوں

بلوچستان ڈسٹرکٹ پشین : ش ہ ید جہموریت ، حقیقی ازادی اور محافظ ائین احمدولی ش ہ ید کو سرخ سلام و خراج تحیسن
29/05/2026

بلوچستان ڈسٹرکٹ پشین : ش ہ ید جہموریت ، حقیقی ازادی اور محافظ ائین احمدولی ش ہ ید کو سرخ سلام و خراج تحیسن

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ ❣️نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب 🙏میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سےمیں بھی م...
26/05/2026

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ ❣️
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب 🙏

میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو
ہم نہیں مانتے ہم نہیں جانتے ✌️✌️

🇵🇰🇧🇫✌️💖

18/05/2026

#دکی: لورالائی ڈویژن کے سینئر نائب صدر نعمت اللہ بریالی نے سائیفر کے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سائیفر ایک حقیقت تھی اور قوم اب تمام حقائق سے آگاہ ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام اور آئین کی بالادستی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اس موقع پر ضلعی صدر حاجی محمد سلیم، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری شیر محمد اور دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔

10/05/2026

‏آزاد آدمی وہ ہوتا ہے۔ جس کے ضمیر کی قیمت نہیں ہوتی ہے۔ عمران خان

سب سے بڑا محب وطن پاکستانی ❤️‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best ⚡❤‍🩹             Actres  # jamilana...
10/05/2026

سب سے بڑا محب وطن پاکستانی ❤️

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


Address

Dukki
Duki
84200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Thal Chotyali Dukki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share