Govt Higher Secondary School Bumborate, GHSS Bumborate

Govt Higher Secondary School Bumborate, GHSS Bumborate GHSS Bumburate is located in Brone Village of historical Kalash Valley Bumborate.

25/03/2026
25/03/2026

ادارہ ہذا کے پرنسپل و جملہ سٹاف کیطرف سے آپ سب کو عید مبارک
21/03/2026

ادارہ ہذا کے پرنسپل و جملہ سٹاف کیطرف سے آپ سب کو عید مبارک

Plantation in school under the supervision of Mr Shafiq Ahmad SST.
19/03/2026

Plantation in school under the supervision of Mr Shafiq Ahmad SST.

آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بمبوریت میں ریٹائر ہونے والے معزز اساتذہ سینئر قاری جمیل صاحب اور سینئر سی ٹی جناب سراج ال...
16/03/2026

آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بمبوریت میں ریٹائر ہونے والے معزز اساتذہ سینئر قاری جمیل صاحب اور سینئر سی ٹی جناب سراج الدین صاحب کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ 🌹

پرنسپل جناب ثناء اللہ صاحب نے اپنے خطاب میں دونوں اساتذہ کی گرانقدر خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ “استاد کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتا، وہ ہمیشہ استاد ہی رہتا ہے۔”

ان معزز اساتذہ کو یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے اسی ادارے میں تعلیم حاصل کی، بعد ازاں اسی سکول میں بطور استاد خدمات سرانجام دیں اور بالآخر اسی ادارے سے باعزت طور پر ریٹائر ہوئے۔ انہوں نے اپنے تعلیمی سفر اور بطور استاد اپنے پیشہ ورانہ تجربات کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی اور اپنے مقدس پیشے پر فخر کا اظہار کیا۔

تقریب میں عالمگیر صاحب نے سٹیج سیکرٹری کے فرائض احسن انداز میں انجام دیے۔ طلباء نے اپنے اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے خوبصورت الوداعی نظمیں پیش کیں جس سے محفل کا ماحول جذباتی اور یادگار بن گیا۔ 🎓
آخر میں جناب اسرار صاحب نے اجتماعی دعا کروائی اور اساتذہ کی صحت، خوشحالی اور کامیاب زندگی کے لیے دعا کی گئی۔

یاد رہے کہ عید کے بعد ان کے اعزاز میں ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا جائے گا.

ایڈمیشن کمپین کی کچھ جھلکیاں.... سکول میں داخلے جاری ہیں.  اپنے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کیجئیے.
12/03/2026

ایڈمیشن کمپین کی کچھ جھلکیاں....
سکول میں داخلے جاری ہیں. اپنے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کیجئیے.

The following students of class 5th(session 2025) are hereby informed that their entry test under New Promotion & Subjec...
07/03/2026

The following students of class 5th(session 2025) are hereby informed that their entry test under New Promotion & Subject Grouping Policy is scheduled on March 11, 2026 at GHSS Bumborate.
Bring clipboard 📋 and black ballpoint 🖊️.

The following students of class 8th(session 2025) are hereby informed that their entry test under New Promotion & Subjec...
07/03/2026

The following students of class 8th(session 2025) are hereby informed that their entry test under New Promotion & Subject Grouping Policy is scheduled on March 11, 2026 at GHSS Bumborate.
Bring clipboard 📋 and black ballpoint 🖊️.

03/03/2026

On the request of students, their parents and management of different institutions, admission in SSC has been extended till 12th of March 2026. No Extension will be made after 12th of March 2026.

03/03/2026

Address

Drosh
17220

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 13:00
Saturday 07:00 - 14:00

Telephone

+923215776044

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Higher Secondary School Bumborate, GHSS Bumborate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share