17/08/2025
اطلاع عام
ویلج کونسل پوٹھنیاندہ دروش میں صفائی و ستھرائی کے لئے جنیٹرز یعنی صفائی والے عارضی بنیاد پر یعنی یومیہ اجرت پر بندوں کی ضرورت ہیں
خواہش مند حضرات مندرجہ ذیل اشتہار کے مطابق اپنے درخواست بمعہ تمام کوائف 22 اگست 2025 تک سیکرٹری ویلج کونسل پوٹھنیاندہ کے پاس جمع کریں۔ شکریہ