Nazim Domel 1 "Asad Ullah Khan"

Nazim Domel 1 "Asad Ullah Khan" Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nazim Domel 1 "Asad Ullah Khan", DOMEL, Domel.

This page is to let everybody know about the Developmental works and projects that will be inaugurated or under the authority of City Nazim "Asad Ullah Khan".Also welfare works for betterment of people of Domail.

30/08/2023

Asad Ullah🇵🇰

16/08/2023
4 اگست یوم شہداء پولیسشہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔بنوں:- ڈسٹرکٹ بنوں میں شہدائے بنوں پولیس کی یاد میں آڈیٹوریم ہ...
04/08/2023

4 اگست یوم شہداء پولیس
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
بنوں:- ڈسٹرکٹ بنوں میں شہدائے بنوں پولیس کی یاد میں آڈیٹوریم ہال بنوں میں پر وقار تقریب کا انعقاد۔۔۔

تقریب میں ریجینل پولیس آفیسر بنوں قاسم علی خان، کمشنر بنوں پرویز ثبت خیل، بریگیڈئیر محمد طیب(کمانڈر 116 بریگیڈ )، ضلعی پولیس سربراہ افتخار شاہ ، ایس پی آپریشن ثناء اللہ، ایس پی انوسٹی گیشن مجیب الرحمن، دیگر پولیس آفسران، شہدائے پولیس کے لواحقین، میڈیا نمائندگان، سماجی اور مذہبی شخصیات نے کثیر تعداد میں کی شرکت کی۔

ناظم ڈومیل سٹی اسد اللہ خان عرف نیکہ نے ڈسٹرکٹ پولیس بنوں کے افسران کی خصوصی دعوت پر اس تقریب میں شرکت کی۔ اس دوران اس نے ڈی آئی جی بنوں قاسم علی خان اور دوسرے افسران سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان قائم رکھنا پولیس کی اولین زمہ داری ہے اور ان زمہ داریوں کو پورا کرنے کے لئے پولیس کے جن آفیسرز اور جوانوں نے قربانیاں دیں ہیں وہ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی۔ ان شہداء نے ہمارے کل کیلئے اپنا آج قربان کیا۔ انشاء اللہ ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی اور ملک میں امن و امان کی فضا قائم ہوگی انشاء اللہ ۔

دبنگ ناظم اسد اللہ عرف نیکہ کا سابقہ منسٹر شیر اعظم وزیر کی عمرہ سے واپسی پر شرکاء کیساتھ چند خوبصورت عکسخراب موسم اور ش...
01/05/2023

دبنگ ناظم اسد اللہ عرف نیکہ کا سابقہ منسٹر شیر اعظم وزیر کی عمرہ سے واپسی پر شرکاء کیساتھ چند خوبصورت عکس
خراب موسم اور شدید بارش کے باوجود ہزاروں افراد کی ریلی میں شرکت اور والہانہ استقبال منسٹر صاحب پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے۔

Meeting on Polio eradication, with Dy Commandant Bannu and other officers at commissioner jarga Hall Bannu..let's clean ...
12/06/2022

Meeting on Polio eradication, with Dy Commandant Bannu and other officers at commissioner jarga Hall Bannu..let's clean bowled Polio forever.

محترم ڈی آئی جی صاحب بنوں رینجڈی پی او صاحب بنوںمیں آپ کی توجہ ایک اہم مسئلہ کی جانب مبذول کرانا چاہتا ہوں۔ یہ مسئلہ فی ...
07/04/2022

محترم ڈی آئی جی صاحب بنوں رینج
ڈی پی او صاحب بنوں
میں آپ کی توجہ ایک اہم مسئلہ کی جانب مبذول کرانا چاہتا ہوں۔ یہ مسئلہ فی الحال ہمارے بنوں کا سب سے زیادہ حل طلب مسئلہ ہے۔ یعنی منشیات فروشی۔ نشہ ایک لعنت ہے۔ ہماری نوجوان نسل بڑے پیمانے پر چرس اور آئس میں مبتلا ہو کر قوم و ملک کیلئے تباہی کا باعث بن رہے ہیں۔ ان نوجوانوں سے والدین اور پاکستان کو بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔ مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ منشیات فروشوں کے ہاتھوں پاکستان کی نوجوان نسل تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔
ڈومیل کے موجودہ ایس ایچ او ساجد خان نے پہلے ہی روز سے جب چارج سنبھالا تو منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن لینا شروع کردیا۔ جس کے نتیجے میں سینکڑوں منشیات فروشوں نے آئندہ کیلئے اس کاروبار سے توبہ کر لی۔ اور رضا کارانہ طور پر خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔
یہ کامیابی کم ہی کسی کو نصیب ہوئی ہے۔ مگر بد قسمتی سے اچانک افسران بالا کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او کو ناکردہ گناہوں کی پاداش میں لائن حاضر کردیا گیا اور یو منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی میں رکاؤٹ کھڑی کردی گئ جس پر تحصیل ڈومیل کے عوام میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
ہم حکام بالا سے اپیل کرتے ہیں کہ ساجد خان صاحب کو دوبارا ڈومیل تھانہ میں تعینات کیا جائے تاکہ منشیات فروشوں کی بیخ کنی کی جاسکے۔ اور عوام کا پولیس پر اعتماد دوبارا بحال ہو۔ شکریہ
منجانب۔ اسد اللہ خان عرف نیکہ ناظم ڈومیل سٹی اور اہلیان ڈومیل

15/03/2022

تقریب حلف برداری
آج تحصیل آفس ڈومیل میں حلف برداری کی شاندار تقریب منقعد ہوئ جس میں تحصیل ڈومیل سے منتخب بلدیاتی نمائندوں جن میں ویلج کونسلوں کے چئیرمن، کونسلرز، یوتھ، کسان اور خواتین کونسلرز سے حلف لیا گیا۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی اسسٹنٹ کمشنر بنوں تھے جس کے ساتھ ریٹرننگ آفیسر اور ٹی ایم او بھی موجود تھے۔
تقریب کے لئے نو منتخب ناظم اسد اللہ خان عرف نیکہ کو جلوس کی شکل میں تحصیل آفس لایا گیا۔ جلوس میں ملک مابیب پائندہ خیل، انعام اللہ خان، مست علی خان، عارف اللہ اور دوسرے دوست شریک ہوئے۔
حلف برداری کی تقریب کے بعد ایس ایچ او تھانہ ڈومیل، ٹی ایم اے کے افسران، منتخب بلدیاتی نمائندوں ، علاقے کے عمائدین اور دوسرے شرکاء نے اسد اللہ خان عرف نیکہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ علاقے کے عوام کی پہلے سے زیادہ خدمت کریں گے اور ڈومیل کو ماڈل سٹی بنائیں گے انشاء اللہ

Address

DOMEL
Domel
12345

Telephone

03319191796

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazim Domel 1 "Asad Ullah Khan" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share