30/01/2026
ایک ماں کی فریاد 😭😭
دوابہ کے ایک جونپڑی میں رہائیش پذیر ماموزئی کے ایک ماں نے فریاد کی ہے کہ اسکے دو بیٹے پچھلے اکیس 21 دنوں سے لاپتہ ئوچکے ہیں ان بچوں میں ایک کا نام ملتان خان ہے اور ان اکیس دنوں میں وہ مشکل سے سوئی بھی نھیں بقول اسکے کئی سال پہلے اسکا خاندان جنگوں میں ختم ہوچکا ہے بیٹوں میں ایک کی عمر چودہ جبکہ دوسرے کی عمر نو سال ہے گزارش کی ڈھونڈنے میں مدد کریں شکریہ