Urdu poetry of the week

Urdu poetry of the week This page includes my favorite Urdu Poetry.

24/08/2026

ہائے 🥰

31/07/2026

تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

(انشا اللہ خاں انشا)

25/07/2026

ایسی چنگاری بھی یارب، اپنی خاکستر میں تھی!
(اقبال)

04/07/2026

وہ اگر بات پر اڑے ہوئے ہیں
ہم بھی پھر گاؤں میں بڑے ہوئے ہیں
ساری دنیا پر غصہ آتا ہے
ایک انسان سے لڑے ہوئے ہیں
(عاجز)

13/06/2026

ڈولی چڑہن میری مجبوری ہائی پر اوکھے ذہن تُوں لاہسو

اگے وانگُوں میریاں کھاڑیاں تے تُسیں باہسو یاں نہ باہسو

ایسے منکھ تُوں میرے شہر دے وچ ابرار بھاویں نہ آسو

پر میری من جاؤ قبر دے ایریاں توڑیں میرے دل وچ وسدے راہسو

13/06/2026

ڈولی چڑہن میری مجبوری ہائی پر اوکھے ذہن تُوں لاہسو

اگے وانگُوں میریاں اکھاڑیاں تے تُسیں باہسو یاں نہ باہسو

ایسے ڈر تُوں میرے شہر دے وچ ابرار بھاویں نہ آسو

پر میری من جاؤ قبر دے ایریاں تائیں میرے دل وچ وسدے راہسو

08/06/2026

درد کی چند ہی دوائیں ہوتی ہیں
‏باپ ہوتے ہیں، مائیں ہوتی ہیں

18/02/2026

انا کے بت کو نہ توڑو، کرم کرو لوگو
اسے بنانے میں فنکار کے کئی سال لگے

03/11/2025

جو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلا کاٹتی ہو
ایسی تلوار مع صاحبِ تلوار پہ تھو

شہر آشوب زدہ، اس پہ قصیدہ گوئی
گنبدِ دہر کے اس پالتو فنکار پہ تھو

سب کے بچوں کو جہاں سے نہ میسر ہو خوشی
ایسے اشیائے جہاں سے بھرے بازار پہ تھو

روزِ اول سے جو غیروں کا وفادار رہا
شہرِ بد بخت کے اس دوغلے کردار پہ تھو

زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور
عادلِ شہر! تِرے عدل کے معیار پہ تھو

Address

Village Ali K Rohaila, Post Office Jamalkot, Tehsil Depalpur
District Okara

Telephone

+923339999139

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu poetry of the week posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Urdu poetry of the week:

Shortcuts

Share

Category