PERA Naushera Tehsil Office

PERA Naushera Tehsil Office PERA is a governmental body established under the Punjab Enforcement and Regulation Act, 2024.

03/06/2026
02/06/2026

ضروری اطلاع

حکومت پنجاب کی جانب سے عید الاضحیٰ کے سلسلے میں دیا گیا ریلیف ختم

لاک ڈاؤن کے اوقات کار بحال کردیئے گئے

رات 8 بجے سے مارکیٹس اور بزنس سرگرمیاں بند کرانے کا حکم

اسسٹنٹ کمشنرز اور پیرا فورس کو حکومتی نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت

بازار اور مارکیٹس رات 8 بجے اور ہوٹلز 10 بجے بند کروائے جائیں گے

بیکریوں ،پٹرول پمپس ،میڈیکل سٹورز اور تندوروں کو استثنیٰ

پیرا اخلاقی طرزِ عمل اور عوامی فلاح و بہبود پر یقین رکھتا ہے۔شفافیت، جوابدہی اور شہریوں کی خدمت ہی ہمارا بنیادی عزم ہے۔P...
29/05/2026

پیرا اخلاقی طرزِ عمل اور عوامی فلاح و بہبود پر یقین رکھتا ہے۔
شفافیت، جوابدہی اور شہریوں کی خدمت ہی ہمارا بنیادی عزم ہے۔

PERA کے کسی بھی افسر کے کنڈکٹ سے متعلق شکایت اب براہِ راست درج کریں۔
ابھی Ask PERA ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور فوری
رپورٹ کریں

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pera.askpera

PERA Nowshera on Eid Duty for Public SafetyWhile people celebrate Eid with their families, PERA officials remain activel...
28/05/2026

PERA Nowshera on Eid Duty for Public Safety
While people celebrate Eid with their families, PERA officials remain actively deployed at tourist points, lakes, and public places to ensure the safety and convenience of citizens. From crowd management to rescue preparedness and maintaining law & order, PERA teams are performing their duties with dedication and commitment throughout the Eid holidays.

Their sacrifice, professionalism, and tireless efforts reflect true public service. PERA stands with the people — safeguarding lives so families can enjoy Eid peacefully and safely.

We salute all PERA officers and officials serving the nation during Eid-ul-Adha. 🇵🇰

پیرا اسٹیشن نوشہرہ میں پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے کے حوالے     سے  ایک پروقار تقریبِ پرچم کشائی منعقد ہوئی۔
21/05/2026

پیرا اسٹیشن نوشہرہ میں پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے کے حوالے
سے ایک پروقار تقریبِ پرچم کشائی منعقد ہوئی۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ Maryam Nawaz Sharif کے خصوصی احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے تحصیل نوشہرہ میں پیرا فورس اور ضلعی ...
17/05/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ Maryam Nawaz Sharif کے خصوصی
احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے تحصیل نوشہرہ میں پیرا فورس اور ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات، ٹریفک کی روانی اور مہنگائی پر قابو پانے کے لیے کارروائیاں مزید تیز کر دی ہیں۔
پنجاب بھر کی طرح تحصیل نوشہرہ میں بھی تحصیل و ضلعی انتظامیہ، پولیس اور متعلقہ پیرا فورسز شہری سہولت اور ٹریفک کے بہتر نظام کے لیے متحرک ہیں۔ بازاروں، مین شاہراہوں اور اہم مقامات پر تجاوزات کے خلاف خصوصی آپریشن جاری ہیں، جن کے دوران سڑکوں اور فٹ پاتھوں کو ہر قسم کی رکاوٹوں سے پاک کروایا جا رہا ہے تاکہ شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
انتظامیہ نے ریڑھی بانوں اور غیر قانونی تجاوزات قائم کرنے والوں کو واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر قبضہ کرنے سے گریز کریں۔ اسی طرح غلط پارکنگ کے خلاف بھی سخت کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں اور خصوصی ٹیمیں بازاروں اور مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے مسلسل متحرک ہیں۔
حکام کے مطابق مین روڈز پر ٹریفک کی بلا تعطل روانی، ایمبولینس اور دیگر ایمرجنسی گاڑیوں کی بروقت نقل و حرکت یقینی بنانے اور شہریوں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔
دوسری جانب پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور متعلقہ افسران مارکیٹوں اور بازاروں میں سرکاری ریٹ لسٹ پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے متحرک ہیں۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کی چیکنگ کے دوران زائد نرخ وصول کرنے والے دوکانداروں کے خلاف جرمانے اور قانونی کارروائیاں بھی کی جا رہی ہیں تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔
تحصیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عوامی سہولت، ٹریفک کی بہتری اور مہنگائی کنٹرول کے لیے یہ مہم بلا تعطل جاری رہے گی جبکہ قانون کی خلاف ورزی
کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA
Deputy Commissioner Khushab
Üçhhãlî Îk
Naushera- Soon Valley

🌟ہم ہیں بنیان المرصوص 🌟تحصیل آفس نوشہرہ میں "معرکۂ حق" کے عنوان سے ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کی قیادت SDEO PERA محترمہ...
09/05/2026

🌟ہم ہیں بنیان المرصوص 🌟
تحصیل آفس نوشہرہ میں "معرکۂ حق" کے عنوان سے ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کی قیادت SDEO PERA محترمہ ثمینہ بشیر نے کی۔
ریلی کا مقصد عوام میں شعور، اتحاد، اور قومی یکجہتی کو فروغ دینا تھا۔
اس موقع پر PERA ٹیم اور دیگر عملے نے بھرپور شرکت کی اور امن، ترقی، اور استحکامِ پاکستان کے لیے اپنے عزم کا اظہار کیا۔

Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA
Naushera
Üçhhãlî Îk
Deputy Commissioner Khushab
Naushera- Soon Valley
اُوچھالی ایکسپریس

پیرا فورس تحصیل نوشہرہ کی جانب سے عوامی آگاہی پیغامتمام دکانداران اور ریڑھی بان حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنی دکانوں...
03/05/2026

پیرا فورس تحصیل نوشہرہ کی جانب سے عوامی آگاہی پیغام
تمام دکانداران اور ریڑھی بان حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنی دکانوں کے سامنے سامان فوری طور پر ہٹا لیں اور لوڈر رکشہ و ریڑھی والے بازاروں میں بلاوجہ کھڑے نہ ہوں۔
خلاف ورزی کی صورت میں ضابطہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور سخت جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
پیرا فورس تحصیل نوشہرہ
عوامی سہولت، قانون کی عملداری اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے متحرک

Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA
Naushera
Üçhhãlî Îk
اُوچھالی ایکسپریس

PERA acts to reclaim what belongs to the public,ensuring clear paths, fair use, and lawful order.
03/05/2026

PERA acts to reclaim what belongs to the public,
ensuring clear paths, fair use, and lawful order.

PERA always follows due process, and proper notices and warnings are issued before any enforcement action.
01/05/2026

PERA always follows due process, and proper notices and warnings are issued before any enforcement action.

Address

Tehsil Naushera District Khushab
District Khushab
41260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PERA Naushera Tehsil Office posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share