02/09/2022
دیر فلور ملز سے جو سبسڈائز اٹا
تحصیل شرینگل اور دوسرے مقامات پر جاتا ہے انتھائی ناقص اور بیکار ہے
چوکر سے بھی زیادہ خراب اور بدبودار اٹا
اور وہ بھی 1000 سے اوپر کے ریٹ پر
اسسٹنٹ کمشنر شرینگل
اور ڈی سی صاحب دیر بالا سے گزارش ہے
کہ ایک بار اس گندے اور بدبودار اٹے کو صرف ایک بار زبان پر رکھ کر چیک کرے
اگر زبان پر رکھنے کا قابل ہوا تو ٹھیک ہے ؟
اور فی الفور صاف اٹے کی فراھمی کا بندوبست کیا جائے
عطااللہ خان جنرل کونسلر وی سی بدرکنئ