ویلج شاہ اباد

ویلج شاہ اباد Facebook

دوسری جنگ عظیم!ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﻨﮓِ ﻋﻈﯿﻢ ﮐﮯ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﭘﺮ ﺟﺮﻣﻦ ﻓﻮﺝ ﮐﻮ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﺧﺎﻟﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﻣﻼ ﺗﻮ ﺟﺮﻣﻦ ﮐﻤﺎﻧﮉﻧﭧ ﻧﮯ ﺍﻓﺴﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺟﻤﻊ ﮐﺮ ﮐﮯ...
22/01/2023

دوسری جنگ عظیم!
ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﻨﮓِ ﻋﻈﯿﻢ ﮐﮯ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﭘﺮ ﺟﺮﻣﻦ ﻓﻮﺝ ﮐﻮ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﺧﺎﻟﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﻣﻼ ﺗﻮ ﺟﺮﻣﻦ ﮐﻤﺎﻧﮉﻧﭧ ﻧﮯ ﺍﻓﺴﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺟﻤﻊ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ :
" ﮨﻢ ﻧﺎﺯﯼ ﺟﻨﮓ ﮨﺎﺭ ﭼُﮑﮯ ﮨﯿﮟ، ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﺳﭻ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺳﭻ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺷﺎﯾﺪ ﺍﮔﻠﮯ 50 ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺗﮏ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﺍ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻠﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺣﮑﻢ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﯿﺮﺱ ﮐﮯ ﻋﺠﺎﺋﺐ ﮔﮭﺮﻭﮞ، ﻧﻮﺍﺩﺭﺍﺕ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﮮ ﻧﻤﺎﺋﺶ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﺛﻘﺎﻓﺖ ﺳﮯ ﻣﺎﻻ ﻣﺎﻝ ﮨﻨﺮ ﮐﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺳﻤﯿﭧ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ ﺳﻤﯿﭧ ﻟﻮ۔ ﺟﺐ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﺍﺱ ﺷﮩﺮ ﮐﺎ ﺍﻗﺘﺪﺍﺭ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺟﻠﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﯿﺮﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﮦ ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ ... "
ﺟﻨﺮﻝ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺗﮭﺎ ﺳﺐ ﺍﻓﺴﺮ ﻋﺠﺎﺋﺐ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﭨﻮﭦ ﭘﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﮈﺍﻟﺮﺯ ﮐﮯ ﻧﻮﺍﺩﺭﺍﺕ ﺍُﭨﮭﺎ ﻻﺋﮯ۔ ﺍُﻥ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﺋﭽﯽ ﮐﯽ ﻣﻮﻧﺎ ﻟﯿﺰﺍ ﺗﮭﯽ، ﻭﯾﻦ ﮔﻮﮦ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮﯾﮟ، ﻭﯾﻨﺲ ﮈﯼ ﻣﻠﻮ ﮐﺎ ﻣﺮﻣﺮﯾﮟ ﻣﺠﺴﻤﮧ ﻏﺮﺽ ﮐﮧ ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌﺍ۔ ﺟﺐ ﻋﺠﺎﺋﺐ ﮔﮭﺮ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺟﻨﺮﻝ ﻧﮯ ﺳﺐ ﻧﻮﺍﺩﺭﺍﺕ ﺍﯾﮏ ﭨﺮﯾﻦ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﭨﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﺟﺮﻣﻨﯽ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ۔ ﭨﺮﯾﮟ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﺗﻮ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﺷﮩﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﮨﯽ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﻧﺠﻦ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ ﺁﺋﮯ ﺍﻧﺠﻦ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭨﺮﯾﻦ ﭘﮭﺮ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﻟﯿﮑﻦ 10 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﻃﮯ ﮐﺮﻧﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﮩﯿﮯ ﺟﺎﻡ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ۔ ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ ﺁﺋﮯ، ﻣﺴﺌﻠﮧ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭨﺮﯾﻦ ﭘﮭﺮ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ، ﻟﯿﮑﻦ ﭼﻨﺪ ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﺑﻌﺪ ﺑﻮﺍﺋﻠﺮ ﭘﮭﭧ ﮔﯿﺎ، ﺍﻧﺠﺌﻨﯿﺮ ﺁﺋﮯ ﺑﻮﺍﺋﻠﺮ ﻣﺮﻣﺖ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﭨﺮﯾﻦ ﭘﮭﺮ ﭼﻞ ﭘﮍﯼ۔ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﻭﺭ ﮨﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﭘﺮﯾﺸﺮ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﺴﭩﻦ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﮮ ﮔﺌﮯ۔ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ ﺁﺋﮯ ﭘﺴﭩﻦ ﻣﺮﻣﺖ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﭨﺮﯾﻦ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ ...
ﻣﯿﺮﮮ ﭘﯿﺎﺭﻭ ! ﭨﺮﯾﻦ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﺗﯽ ﺭﮨﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺮﻣﻦ ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ ﺍﺳﮯ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﮧ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﺎ ﺍﻗﺘﺪﺍﺭ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭨﺮﯾﻦ ﺍﺑﮭﯽ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﯽ ﺣﺪ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺭﮨﯽ۔ ﭨﺮﯾﻦ ﮐﮯ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﮐﻮ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻣﻼ ﮐﮧ :
ﻣﻮﺳﯿﻮ _ ﺑﮩﺖ _ ﺷﮑﺮﯾﮧ _ ﻟﯿﮑﻦ _ ﺍﺏ _ ﭨﺮﯾﻦ _ ﺝﺭﻣﻨﯽ _ ﻧﮩﯿﮟ _ ﻭﺍﭘﺲ _
ﭘﯿﺮﺱ _ ﺁﺋﮯ _ ﮔﯽ ...
ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﻧﮯ ﻣﮑﮯ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﻟﮩﺮﺍﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﭘﺲ ﭘﯿﺮﺱ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ ﻝ ﺟﺐ ﻭﮦ ﭘﯿﺮﺱ ﭘﮩﯿﻨﭽﺎ ﺗﻮ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﻟﯿﮉﺭﺷﭗ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻘﺒﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﮭﮍﯼ ﺗﮭﯽ، ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﭘﺮ ﮔُﻞ ﭘﺎﺷﯽ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺋﯿﮏ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﺑﻮﻻ :
" ﺟﺮﻣﻦ ﮔﺪﮬﻮﮞ ﻧﮯ ﻧﻮﺍﺩﺭﺍﺕ ﺗﻮ ﭨﺮﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﺌﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﺑﮭﻮﻝ ﮔﺌﮯ ﮐﮧ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﻧﮧ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻮ ﮔﺎﮌﯼ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﮐﺮﺗﯽ ... "
ﻋﺰﯾﺰ ﺩﻭﺳﺘﻮ ! ﻋﺮﺻﮯ ﺑﻌﺪ ﮨﺎﻟﯽ ﻭﮈ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﭘﺮ ﺩﯼ ﭨﺮﯾﻦ ﻓﻠﻢ ﺑﻨﺎﺋﯽ ...
ﻗﺎﺭﺋﯿﻦ ﮐﺮﺍﻡ ﺍﻟﻤﺨﺘﺼﺮ ﻭ ﻣﻘﺼﻮﺩ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﮈﺍﻟﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺩﯼ _ ﭨﺮﯾﻦ ﮐﯽ ﺳﭩﻮﺭﯼ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ، ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺠﻦ ﻓﯿﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﭘﮩﯿﮧ ﺟﺎﻡ، ﮐﺒﮭﯽ ﭘﺴﭩﻦ ﭘﮭﭧ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﻮﺍﺋﻠﺮ۔ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﻥ ﺳﮯ ﺍﺏ ﺗﮏ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﮨﯽ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﭨﺮﯾﻦ ﮐﺎ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﺍﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻣﻨﺰﻝ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ۔ ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﻮ ﻣﻞ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﮐﻮ ﮈﻫﻮﻧﮉﻧﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﻟﺌﮯ ﭘﺸﺘﻮﻥ، ﺑﻠﻮﭼﯽ، ﺳﻨﺪﻫﯽ، ﭘﻨﺠﺎﺑﯽ، ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮕﯽ، ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻓﯽ، ﺑﮭﭩﻮﺋﯽ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺍﺗﺎﺭ ﮐﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺑﻨﻨﺎ ﮨﻮﮔﺎ۔ ﺧﺪﺍﺭﺍ ! ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﮧ ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﺱ ﺍﺭﺽ ﭘﺎﮎ ﮐﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺁﺑﺎﺩ ﻭ ﺧﻮﺷﺤﺎﻝ ﺭﮐﮭﮯ........

12/03/2022

سرجیکل سٹرائیک جاری
ایم پی اے جناب ہمایون خان اور ایم این اے سید محبوب شاہ اور نامزد امیداور فیروزشاہ تحصیل چرمین کے موجودگی میں
انشاءاللہ بروز پیر 14 تاریخ دوپہر 3:30 بجے کو ویلج شاہ اباد کسیئ میں محمد گل جانا پہچانا شخصیت ۔ممتاز۔مختیار۔سمیع اللہ ۔شاہزاللہ۔محمدزیب۔ حفیظ اللہ پیپلز پارٹی سے مستعفی ہو کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر یں گے ۔
تمام پی ٹی ائی دوست شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔
منجانب ۔شاہ اباد کمیٹی پاکستان تحریک
Humayun Khan

ویلج شاہ اباد خونانوبابا سرجیکل سٹرائیک جاری مخلتف خاندانوں نے پاکستان تحریک میں شمہولت اختیار کرلی موقع پہ نامزد امیداو...
27/02/2022

ویلج شاہ اباد خونانوبابا سرجیکل سٹرائیک جاری
مخلتف خاندانوں نے پاکستان تحریک میں شمہولت اختیار کرلی
موقع پہ نامزد امیداور فیروزشاہ تحصیل ناظم اور جنرل کونسلر نورحیب کسان کونسلر بخت بیدار اور سینئر ورکرز نے شرکت کی
ووٹ د بیٹ

کمپین خونانوبابا ویلج شاہ اباد محمد دین استاد سارے خاندان نے مکمل سپورٹ کا اعلان کیا ۔موقع پر نامزد امیداور فیروزشاہ تحص...
27/02/2022

کمپین خونانوبابا ویلج شاہ اباد
محمد دین استاد سارے خاندان نے مکمل سپورٹ کا اعلان کیا ۔
موقع پر نامزد امیداور فیروزشاہ تحصیل ناظم اور امیدار جنرل کونسلر نورحیب امیدوار کسان کونسلر بخت بیدار اور اعجاز الحق اور اور پی ٹی ائی کے سنیئر دوستوں نے شرکت کی

شمولیتی تقریب ویلج کونسل شاہ آباد۔ویلج کونسل شاہ اباد نصرت میں کئی خاندانوں کا مختلف پارٹیوں سے مستفی ہونے کا فیصلہ۔ممبر...
27/02/2022

شمولیتی تقریب ویلج کونسل شاہ آباد۔

ویلج کونسل شاہ اباد نصرت میں کئی خاندانوں کا مختلف پارٹیوں سے مستفی ہونے کا فیصلہ۔

ممبر صوبائی اسمبلی ہمایون خان، ممبر قومی اسمبلی سید محبوب شاہ، نامزد امیدوار تحصیل چئیرمین سید فیروز شاہ اور جنرل کونسلر نورحیب کے ہاتھوں باقاعدہ طور پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔

تقریب میں حاجی نظیر محمد, تاج خان، عبد الرحمن اور دیگر سنئیر پارٹی ورکران نے بھی شرکت کی۔

انشاءاللہ
23/02/2022

انشاءاللہ

ویلج شاہ اباد کے تمام پی ٹی ائی ورکرز کی طرف سے فیروز شاہ کو تحصیل ادننزائی امیدوار بنے پر مبارکباد پیش کرتے ہے
20/02/2022

ویلج شاہ اباد کے تمام پی ٹی ائی ورکرز کی طرف سے فیروز شاہ کو تحصیل ادننزائی امیدوار بنے پر مبارکباد پیش کرتے ہے

20/02/2022

*کویت نے بھارت میں مسکان خان سمیت باقی مسلمان لڑکیوں پر پردے کےحوالے سے پابندی اور زبردستی حجاب اتروانے کے واقعات کے بعد حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے تمام پارلیمنٹیرینز کے کویت داخلے پر پابندی لگادی ہے ۔ کویت حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں یہ حدیث مبارکہ لکھی گئی ہے کہ مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں جب ایک عضو کو تکلیف پہنچتی تو پورا جسم بیقرار ہوجاتا ہے*

20/02/2022
عوام کی سہولت عوام کی دہلیز پر شکریہ ایم اے جناب سید محبوب شاہ اور ایم پی اے جناب ہمایون اور خصوصی فیروز شاہ کا شکریہ اد...
15/02/2022

عوام کی سہولت عوام کی دہلیز پر
شکریہ ایم اے جناب سید محبوب شاہ اور ایم پی اے جناب ہمایون
اور خصوصی فیروز شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

Address

Dir
55

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ویلج شاہ اباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share