26/05/2026
عید الاضحٰی کی پرمسرت آمد پر تمام اہلِ اسلام کو دلی مبارکباد 🌙
قربانی، ایثار اور محبت کے اس مقدس تہوار پر آپ سب کو نیک تمنائیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات اور قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
محمد نواز خان برانچ منیجرحبیب بینک لمیٹڈ براول بانڈی ۔