انصاف یوتھ ونگ ضلع کولئ پالس کوہستان

  • Home
  • Pakistan
  • Dir
  • انصاف یوتھ ونگ ضلع کولئ پالس کوہستان

انصاف یوتھ ونگ ضلع کولئ پالس کوہستان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from انصاف یوتھ ونگ ضلع کولئ پالس کوہستان, Political organisation, khas dir, Dir.

  Bro Alam khanکوہستان کا شہزادہ  وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر جناب نعیم الحق سے سرٹفیکٹ وصول کرتے ہوئے
03/01/2020

Bro Alam khanکوہستان کا شہزادہ وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر جناب نعیم الحق سے سرٹفیکٹ وصول کرتے ہوئے

طوفاں سے جب ٹکرا گئے پھر آر کیا اور پار کیاجب چل پڑے تو چل پڑے پھر تیر کیا تلوار کی❤
22/12/2019

طوفاں سے جب ٹکرا گئے پھر آر کیا اور پار کیا
جب چل پڑے تو چل پڑے پھر تیر کیا تلوار کی❤

جی پی ایس خوشحال کوٹ(یونین کونسل مداخیل آباد)کے بچے سکول کی عمارت نہ ہونے کی وجہ سے کہلے آسمان تلے اپنے پڑہائی جاری رکہے...
05/12/2019

جی پی ایس خوشحال کوٹ(یونین کونسل مداخیل آباد)کے بچے سکول کی عمارت نہ ہونے کی وجہ سے کہلے آسمان تلے اپنے پڑہائی جاری رکہے ہوئے ہیں،یاد رہے کہ سکول کی بلڈنگ 2005 کے خوفناک زلزے میں تباہ ہوئی تہی جسے تاحال حکومت کی جانب سے تعمیر نہیں کروایا گیا ہے،اور نہ ہی عارضی شلٹر مہیا کیا گیا ہے۔
وادی مداخیل آباد میں کئی سکولوں کی عمارتیں یا تو سرے سے ہے ہی نہیں یا ڈیمج ہونے کی وجہ سے بچوں کے بیٹہنے کے قابل نہیں۔
حکومت وقت اور کولئ پالس انتظامیہ سکول کے عمارتوں کی ابتر صورتحال کا جائزہ لیکر فی الفور بچوں کے لئے مناسب اقدامات اٹہائے،تاکہ بچوں کا مستقبل روشنیوں کا سفر طے کرسکے۔

ڈپٹی کمشنر کولئی پالس جی پی ایس جیگی ڈولی میں کھلی کچھری سے خطاب کرتے ہوۓ۔۔۔۔شکریہ ڈپٹی کمشنر کولئی پالس
14/11/2019

ڈپٹی کمشنر کولئی پالس جی پی ایس جیگی ڈولی میں کھلی کچھری سے خطاب کرتے ہوۓ۔۔۔۔شکریہ ڈپٹی کمشنر کولئی پالس

لاڑکانہ میں عمران خان یہودی ایجنٹ نہیں ہے۔۔ وہاں بھٹو یہودی ایجنٹ ہے اور عمران مسلمان ہے سو وہاں اتحاد کر سکتے ہیں ۔۔۔با...
18/10/2019

لاڑکانہ میں عمران خان یہودی ایجنٹ نہیں ہے۔۔ وہاں بھٹو یہودی ایجنٹ ہے اور عمران مسلمان ہے سو وہاں اتحاد کر سکتے ہیں ۔۔۔
باقی پاکستان میں عمران یہودی ایجنٹ ہے اور بھٹو پکا مسلمان ہے۔۔۔

😏😏😏

Address

Khas Dir
Dir

Telephone

+923053554873

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انصاف یوتھ ونگ ضلع کولئ پالس کوہستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share