Vice of DiR

Vice of DiR زہ یی پہ خپل خہ سڑیتوب کی کڑولے یمہ
���
دا بعضی خلقوں اخترام راتہ وس کفر خکاری

آئینہ جب بیٹ اٹھا لیتی ھے تو صرف وہ گیند پر نہیں، صدیوں کے بنائے گئے غلط تصورات اور روایات پر وار کرتی ھے۔ اس کے ہر شاٹ ...
19/02/2026

آئینہ جب بیٹ اٹھا لیتی ھے تو صرف وہ گیند پر نہیں، صدیوں کے بنائے گئے غلط تصورات اور روایات پر وار کرتی ھے۔ اس کے ہر شاٹ کے ساتھ دنیا کو یہ پیغام جاتا ھے کہ وزیرستان دہشت کی نہیں، ہمت، شعور اور بے مثال صلاحیت کی سرزمین ھے۔ آئینہ کے کھیل میں یہ اعلان پوشیدہ ہے کہ یہاں پرائی بندوق عاریت ہے، مگر ٹیلنٹ ہماری پہچان ھے۔

آئینہ کو فرسودہ، تنگ نظر اور نام نہاد قدامت پسند سوچ کے پنجرے میں قید کرنے کی کوشش نہ کرو ، وہ ھماری پہاڑی تہذیب کی نئی تعبیر ھے، خودداری کی روشن علامت ھے، اور قبائلی و وزیرستانی بچیوں کے خوابوں کی پہلی کرن۔ اس کے ننھے قدم مستقبل کے ان عظیم راستوں پر چل رھے ھیں جہاں کامیابی سر جھکا کر گونج رہی ھے۔

31 جنوری…کو شہید ریحان زیب کی دوسری برسی ہے۔دو سال گزر گئے، مگر دل آج بھی اسی دن میں اٹکا ہوا ہے۔ وہ دن جب ہم نے صرف ایک...
31/01/2026

31 جنوری…
کو شہید ریحان زیب کی دوسری برسی ہے۔
دو سال گزر گئے، مگر دل آج بھی اسی دن میں اٹکا ہوا ہے۔ وہ دن جب ہم نے صرف ایک انسان نہیں، ایک نظریہ، ایک حوصلہ، اور ایک بے خوف آواز کھو دی۔
شہید ریحان زیب صرف ایک نام نہیں تھا، وہ مظلوموں کی امید، حق گوئی کی علامت اور ناانصافی کے خلاف کھڑا ہونے والا ایک عہد تھا۔ اس نے سچ بولنے کی قیمت اپنی جان دے کر ادا کی، مگر باطل کے سامنے سر نہیں جھکایا۔ عوام کے حقوق، شفاف سیاست، کرپشن کے خلاف جدوجہد اور ظلم کے نظام کے خلاف آواز اٹھانا اس کی زندگی کا مقصد تھا۔
اس کی خدمات صرف الفاظ نہیں، ایک عملی جدوجہد تھیں۔ وہ لوگوں کے درمیان رہا، ان کے دکھ درد کو اپنا سمجھا، اور آخری سانس تک حق کا جھنڈا بلند رکھا۔ دشمن سمجھتے تھے کہ ایک شخص کو خاموش کر کے ایک سوچ کو ختم کر دیں گے، مگر وہ یہ بھول گئے کہ شہید زندہ ہوتے ہیں — قوموں کے ضمیر میں۔
آج بھی اس کی کمی ہر دل محسوس کرتا ہے،
آج بھی اس کا خواب ہماری آنکھوں میں زندہ ہے،
اور آج بھی اس کا مشن ہمارے کندھوں پر امانت ہے۔
اے شہید!
ہم وعدہ کرتے ہیں کہ تمہاری قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔
تمہارا راستہ، تمہارا نظریہ اور تمہاری جدوجہد زندہ رہے گی۔
شہادت کی دوسری برسی پر تمہیں سلام،
تمہاری قربانی کو سلام،
اور تمہارے مشن کو سلام۔
اللہ تعالیٰ شہید ریحان زیب کو اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے
اور ہمیں حق پر ڈٹے رہنے کی توفیق دے۔ آمین۔

09/02/2025

باچا خان بابا❤️

28/01/2025

اپنے کاروبار کا تعارف کروائیں
تاکہ ممبرز آپ سےرابطہ کر سکیں

This is Pakistan 😄💔😄
19/08/2023

This is Pakistan 😄💔😄

انسان اور جانور میں فرق
22/06/2023

انسان اور جانور میں فرق

حقیقت  # #
22/06/2023

حقیقت # #

🤔🤔🤔🤔
22/06/2023

🤔🤔🤔🤔

کامریڈ 👑🔥✌️
17/06/2023

کامریڈ 👑🔥✌️

03/05/2023

دیر۔۔دسکوڑ میں پرائمری سکول پر فائرنگ ۔بچے اور اساتذہ بال بال بچ گئے ۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vice of DiR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category