Two Friend's Pukhtoon Tiger

نماز جنازہ کا اعلان 😭شہید پروفیسر محمد ابراہیم کا نماز جنازہ آج بروز پیر، صبح 11 بجے بمقام گاؤں کنڈو میں ادا کی جائے گی-
01/06/2026

نماز جنازہ کا اعلان 😭
شہید پروفیسر محمد ابراہیم کا نماز جنازہ آج بروز پیر، صبح 11 بجے بمقام گاؤں کنڈو میں ادا کی جائے گی-

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہیں سلطان خیل پائین درہ  گاوں کنڈو سے تعلق رکھنے والا سر  ابراھیم خان (پی ایچ دی سکا...
31/05/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہیں سلطان خیل پائین درہ گاوں کنڈو سے تعلق رکھنے والا سر ابراھیم خان (پی ایچ دی سکالر ) سابقہ ویزٹنگ لیچرر(سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ جی پی جی سی تیمرگرہ) آج بوقت عصر اپنے گاوں کے مسجد میں مردہ حالت میں پائے گئے موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں 🥲💔
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا 💔
مرحوم انتہائی خوش مزاج اور خوش اخلاق انسان تھے😭

27/05/2026

تمام اہل اسلام کو عید خوشیاں بہت مبارک ہو خصوصا ہمارے اورسیز بھائی جو اس وقت اپنے پیاروں کی خاطر اپنو سے دوور عید منا رہے ہیں
اللہ اکبر،اللہ اکبر ،اللہ اکبر کبیرا

25/05/2026

موٹر وے حادثہ
لقمان بانڈہ کے پانچوں شہداء کا نماز جنازہ کل بروز منگل صبح 9 بجے ادا کیا جائیگا

Mohammad Amir is now eligible for IPL!   Mohammed Amir
20/05/2026

Mohammad Amir is now eligible for IPL!

Mohammed Amir

 #اعلانلوئیر دیر خال کمرٹال میں حاجی طالیع مند خان امیر صیب کیساتھ قربانی کیلئے بڑا گاۓ دستیاب ہے اگر کوئی قربانی لینے م...
17/05/2026

#اعلان
لوئیر دیر خال کمرٹال میں حاجی طالیع مند خان امیر صیب کیساتھ قربانی کیلئے بڑا گاۓ دستیاب ہے اگر کوئی قربانی لینے میں خواہشمند ہے تو امیر صیب گھر تشریف لے جائے
نوٹ: گاۓ بیس پیالے دودھ بھی دیتا ہے
رابطہ نمبر 03492008385

آج کے میچ کا حقیقی چمپئن لیجنڈ ذاکیر خان🐅Zakir Khan  congratulation✌🏻
13/05/2026

آج کے میچ کا حقیقی چمپئن لیجنڈ ذاکیر خان🐅
Zakir Khan congratulation✌🏻

کنگز مین ٹیم کے مالک فواد سرور نے کریبین پریمیر لیگ میں بھی ایک ٹیم خریدی جس کا نام جمیقہ کنگزمین ہے ذرائع کے مطابق ہے ک...
07/05/2026

کنگز مین ٹیم کے مالک فواد سرور نے کریبین پریمیر لیگ میں بھی ایک ٹیم خریدی جس کا نام جمیقہ کنگزمین ہے
ذرائع کے مطابق ہے کہا جا رہا ہے کہ یہ تین بڑے کھلاڑی جو کہ اس تصویر میں بتائے گئے ہیں ان تینوں کو کنگز مین نے اپنی ٹیم میں لاک کرنے کی ٹھان لی ہے!

🚨بریکنگ نیوز 🚨بھارتی  کوشش ناکام ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت دو سال کیلئے مزید پاکستان کے حوالے  پاکستان کے حق میں چار ووٹ...
07/05/2026

🚨بریکنگ نیوز 🚨
بھارتی کوشش ناکام ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت دو سال کیلئے مزید پاکستان کے حوالے پاکستان کے حق میں چار ووٹ بھارت کو ایک ووٹ ملا ھے-

تمیم اقبال بھارت کے سامنے ڈٹ گۓ  اکتوبر میں بنگلہ دیش ٹیم کا دورہ بھارت شیڈول تھا جس میں تین ون ڈے میچ کھیلنے تھے بنگلہ ...
07/05/2026

تمیم اقبال بھارت کے سامنے ڈٹ گۓ
اکتوبر میں بنگلہ دیش ٹیم کا دورہ بھارت شیڈول تھا جس میں تین ون ڈے میچ کھیلنے تھے بنگلہ کرکٹ بورڈ نے دورہ بھارت ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کیساتھ نا اپنے ملک میں اور نا ہی بھارت میں کوئی سیریز کھیلی جائے گی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے نئے چیرمین تمیم اقبال نے اپنی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا بھارت نے ٹی20 ورلڈ کپ میں ہماری ٹیم کو باہر کیا تھا جس کے بعد یہ فیصلہ ہم نے کیا ہے تعلقات برابری کی بنیاد پر ہوگی ہمارا کرکٹ بورڈ دنیا کے بڑے بورڈ میں شامل ہے جو کوئی جسطرح کا رویہ رکھے گا اس کیساتھ ہم بھی اسطرح کا رویہ رکھیں گے
یادرہے پاکستان کرکٹ ٹیم اسوقت بنگلہ دیش میں موجود ہے گزشتہ روز بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان ٹیم کیلئے کھانے کا پروگرام کیا تھا جس میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین تمیم اقبال اور وزیر کھیل بھی شریک ہوئے تھے

Address

Khyber Pakhtunkhwa Dir(L)
Dir

Telephone

+923472372981

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Two Friend's Pukhtoon Tiger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share