Anp Tehsil Chukyatan Dir upper

Anp Tehsil Chukyatan Dir upper we want peace in pak

عوامی نیشنل پارٹی ضلعی پارلیمانی بورڈ نے اضغر علی کو ویلیج کونسل ریحانکوٹ سے یوتھ کونسلر کی نامزدگی معطل کردی. اور پارٹی...
15/02/2022

عوامی نیشنل پارٹی ضلعی پارلیمانی بورڈ نے اضغر علی کو ویلیج کونسل ریحانکوٹ سے یوتھ کونسلر کی نامزدگی معطل کردی. اور پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئ.

10/02/2022

باچاخاني پکار ده 🌹

آج دیر ڈوڈبا میں عوامی نیشنل پارٹی دیر بالا کے زیراہتمام باچا خان اور ولی خان کی برسی عقیدت و احترام سے منائیگی. برسی تق...
25/01/2022

آج دیر ڈوڈبا میں عوامی نیشنل پارٹی دیر بالا کے زیراہتمام باچا خان اور ولی خان کی برسی عقیدت و احترام سے منائیگی. برسی تقریب کی تصویریں جھلکیا‍ں .

اے این پی دیر بالا کے ضلعی صدر راجہ امیر زمان تحصیل ناظم شپ واڑی کے لئے عوامی نیشنل پارٹی کا امیدوار نامزد ۔۔تحصیل اور ی...
04/12/2021

اے این پی دیر بالا کے ضلعی صدر راجہ امیر زمان تحصیل ناظم شپ واڑی کے لئے عوامی نیشنل پارٹی کا امیدوار نامزد ۔۔تحصیل اور یونین کونسل تنظیموں نے منظوری دیدی ۔

پشاور میں حکیم خٹک کے بیٹے حسین خٹک کے شادی کی موقع پر تحصیل صدر دیر محمد اعظم خان اے این پی کے بزرگ رہنما حاجی غلام احم...
30/11/2021

پشاور میں حکیم خٹک کے بیٹے حسین خٹک کے شادی کی موقع پر تحصیل صدر دیر محمد اعظم خان اے این پی کے بزرگ رہنما حاجی غلام احمد بلور صاحب سے مل رہے ہیں۔

29/11/2021

Welcome 🚩

Address

Dir

Telephone

+923428125603

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anp Tehsil Chukyatan Dir upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share