We should be born again.

We should be born again. struggle for wake up call

21/10/2025
17/10/2025
17/10/2025

کیتیاڑی میں نثار انکل کیساتھ انکے دکان پر ملاقات کی ، خیریت دریافت کی اور مختلف موضوعات پر بات چیت کی ۔

اس موقع پر شاہد زمان ، سید زمین ، لال باچا ، غنی ، شہاب ، ثناء اللہ اور دیگر دوست احباب بھی موجود تھے ۔

جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی دیر لوئر

17/10/2025

لویر دیر تحصیل بلامبٹ یونین کونسل منجائی گاؤں ڈمامو پی ٹی آئی کے سرگرم رکن بخت زادہ اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔
اس موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد ہوا جس میں سابقہ ایم پی اے محمد زمین خان ایڈوکیٹ، تحصیل بلامبٹ صدر مظہر حسین، نے شرکت کی۔
اس موقع پر شامل ہونے والے افراد کو پارٹی ٹوپیاں پہنائی اور انہوں نے سابقہ ایم پی اے محمد زمین خان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔

تمام نئے شامل ہونے والے دوستوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور یقین دلاتے ہیں کہ ان کا یہ فیصلہ مسقبل میں بہتر ثابت ہوگا ۔

جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی دیر لوئر

17/10/2025

خیر آباد پڑمار کوٹیگرام میں سردار حسین کی طرف سے دیئے گئے عشائیہ میں شرکت کی ۔

اس موقع پر توصیف عمر ناظم ، حضرت زادہ ، سید محمود ممبر لالکو ، محمد وزیر ، وکیل ، آفاق ، حماد اور گاؤں کے مشران و کشران بھی موجود تھے ۔

جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی دیر لوئر

17/10/2025

گل آباد میں باور خان کیساتھ انکے بارگین میں ملاقات کی ، خیریت دریافت کی اور مختلف موضوعات پر بات چیت کی ۔

اس موقع پر حاجی دلاور خان ، سردار باچا ، آفتاب عالم ، افتخار عالم ، غیاث ، اور اکبر خان لالا بھی موجود تھے ۔

جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی دیر لوئر

17/10/2025

ولی شادی ہال میں باچا گل کے بیٹے ابوبکر صدیق کی منگنی تقریب میں شرکت کی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

اس موقع پر حاجی اسرار ، امین گل ، شاہ فہد ، شا خالد ، امتیاز خان ، حماس خان اور الحاج گل بھی موجود تھے ۔

جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی دیر لوئر

17/10/2025

اوسکئ میں علی رحمٰن کے ہوٹل لکی ہوٹل میں انور خان حاجی صاحب ، علی خان حاجی صاحب ، ارشاد ، اکبر خان لالا اور دیگر دوست احباب کے ساتھ ملاقات کی ، خوب گپ شپ لگائی اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی ۔

جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی دیر لوئر

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when We should be born again. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to We should be born again.:

Share