ISF GPGC TMG

ISF GPGC TMG Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISF GPGC TMG, Political organisation, Dir.

30/12/2025

سابقہ صدر آئی ایس ایف تیمرگرہ کالج،موجودہ ضلعی جنرل سیکرٹری احسان دانش روغانی نے بہت مدت بعد گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ت...
18/12/2025

سابقہ صدر آئی ایس ایف تیمرگرہ کالج،موجودہ ضلعی جنرل سیکرٹری احسان دانش روغانی نے بہت مدت بعد گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ کا دورہ کیا،

اس موقع پر ضلعی svp نوید احمد، الیاس خان،ائی ایس ایف ٹائیگرز برہان تبسم، خالد علی،حزب اللّٰہ بہار،اور عباد بھی موجود تھے ۔

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے دوستوں کے ساتھ ملاقات اور تنظیمی سرگرمیوں پر بات چیت کی، صدر صاحب کی تیمرگرہ کالج میں آئی ایس ایف کے لئے بے شمار قربانیاں ہے، آپ ہی کے صدارت میں آئی ایس ایف اپنے عروج پر تھی ۔

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشنگورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہہم، انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ، اس ذ...
29/11/2025

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ

ہم، انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ، اس ذمہ دارانہ اور سنجیدہ اعلان کے ذریعے اپنے ضلع کابینہ (District Cabinet) سے مکمل لاتعلقی اور اُن کی تمام تر تنظیمی سرگرمیوں سے باضابطہ بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں۔

یہ فیصلہ چند اہم تحفظات، اصولی اختلافات اور تنظیمی معاملات میں شفافیت و مشاورت کی کمی کے باعث کیا گیا ہے۔ ہماری بار بار کی کوششوں کے باوجود ہمارے مؤقف، اصولی مؤقفات، اور کالج یونٹ کے تحفظات کو مسلسل نظر انداز کیا گیا، جس کی وجہ سے ہمیں یہ قدم اٹھانا پڑا۔,

ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ:
🔹 کالج یونٹ کی رائے اور مشاورت کے بغیر کیے گئے فیصلے ہمیں قابلِ قبول نہیں۔
🔹 نظریاتی اور تنظیمی اصولوں سے سمجھوتہ کسی صورت ممکن نہیں۔
🔹 ہماری وفاداری تنظیم کے نظریے اور انصاف کے مشن کے ساتھ ہے، نہ کہ کسی فرد یا مخصوص گروہ کے ساتھ۔

لہٰذا، آج سے ہم نہ صرف ضلع کابینہ کی سرگرمیوں سے الگ ہیں بلکہ ہر اس فیصلے سے بھی لاتعلق ہیں جو ہماری مشاورت کے بغیر کیا گیا ہو۔

ہماری جدوجہد تعلیم، انصاف، شفافیت، اور نظریاتی وفاداری کے لیے جاری رہے گی۔
ہم نظریے کے ساتھ ہیں، شخصیت کے ساتھ نہیں۔

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ یونٹ

15/11/2025
گزشتہ روز پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوئیٹ کالج تیمرگرہ پروفیسر ڈاکٹر سعید اللہ جان صاحب سے فیڈرل ہاسٹل ایشو پر تنظیمی ساتھی...
04/05/2025

گزشتہ روز پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوئیٹ کالج تیمرگرہ پروفیسر ڈاکٹر سعید اللہ جان صاحب سے فیڈرل ہاسٹل ایشو پر تنظیمی ساتھیوں سمیت بھیٹک ہوئی ۔

ہاسٹل پانی اور بجلی کا مسلہ حل کردیا ۔ اس موقع پر فیڈرل ہاسٹل طلباء بھی موجود تھے ۔ جنہوں نے ائی ایس ایف کی طلباء کے لیے کاوشوں کو سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا ۔
ہم کالج پرنسیپل سمیت کالج انتظامیہ، واپڈا حکام اور خاص کر Kashif Kamal ناظم صیب Khurshid Alam کے بے حد مشکور ہیں ۔جنہوں نے اس مسئلے میں بھرپور تعاون کی ۔

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF GPGC TMG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share