Kamil Khan

Kamil Khan Kamil Khan Official Social Worker
Kami Digital Marketing
(3)

20/08/2026

اسلام آباد آئیں گے تو اپنے موبائل فون بند کر دیں گے پھر کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔ پر امن طریقے سے پٹرول کی قیمتیں کم کردو

20/08/2026

24 کروڑ پاکستانیوں کی آخری امید — جماعتِ اسلامی اور حافظ نعیم الرحمن
ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکالنے کے لیے دیانتدار، باصلاحیت اور عوام دوست قیادت وقت کی اہم ضرورت ہے۔ عوام کی امید جماعتِ اسلامی اور حافظ نعیم الرحمن سے وابستہ ہے۔ ان شاء اللہ ایک بہتر اور مضبوط پاکستان کے لیے جدوجہد جاری رہے گی۔

اب یہ معاملہ رُکے گا نہیں! 🤞
20/08/2026

اب یہ معاملہ رُکے گا نہیں! 🤞

20/08/2026

مخلص ساتھیوں کی محبت اور مہمان نوازی ❤️
کل رات پشاور میں جماعتِ اسلامی کے مخلص ساتھی ملک گل شریف صاحب اور عادل بھائی نے ہمارے ساتھیوں کی جس خلوص، محبت اور اپنائیت کے ساتھ مہمان نوازی کی، وہ واقعی قابلِ تحسین ہے۔
جماعتِ اسلامی کا باہمی رشتہ صرف سیاسی وابستگی نہیں بلکہ اخوت، محبت، خدمت اور قربانی کا خوبصورت رشتہ ہے۔ ملک گل شریف صاحب اور عادل بھائی پشاور دھرنے میں صبح سے شام تک مسلسل ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔ یہ ایک مشکل اور تھکا دینے والی ڈیوٹی ہے، مگر اس کے باوجود انہوں نے ہمارے ساتھیوں کی دل کھول کر میزبانی کی۔
ایسے مخلص ساتھی جماعت کا اصل سرمایہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ ملک گل شریف صاحب اور عادل بھائی کو ان کی خلوص بھری خدمت اور محبت کا اجرِ عظیم عطا فرمائے اور ان کی محنتوں کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲❤️

نمازِ مغرب کے وقت دھرنے کے خوبصورت مناظر 🕌❤️گورنر ہاؤس پشاور کے سامنے دھرنے میں نمازِ مغرب کی ادائیگی نے اس اجتماع کو ای...
20/08/2026

نمازِ مغرب کے وقت دھرنے کے خوبصورت مناظر 🕌❤️
گورنر ہاؤس پشاور کے سامنے دھرنے میں نمازِ مغرب کی ادائیگی نے اس اجتماع کو ایک روحانی اور پُرامن رنگ دے دیا۔
اللہ تعالیٰ ہماری اس پُرامن جدوجہد کو کامیاب فرمائے اور عوام کے جائز مطالبات کو تسلیم فرمائے۔ آمین 🤲

گورنر ہاؤس پشاور دھرنا — پُرامن جدوجہد، عوامی آواز

19/08/2026

دھرنا
پشاور
گورنر ہاؤس

پشاور دھرنہ ❤️⚖️🇸🇱
19/08/2026

پشاور دھرنہ ❤️⚖️🇸🇱

پشاور دھرنے کے لیے روانہ۔
19/08/2026

پشاور دھرنے کے لیے روانہ۔

19/08/2026

الحمدللہ! پشاور گورنر ہاؤس دھرنے میں شرکت کے لیے ساتھیوں کے ہمراہ روانہ۔
عوامی حقوق کی جدوجہد میں پُرامن طور پر اپنا کردار ادا کریں گے۔ ✊

18/08/2026

پشاور کل آرہے ہیں
ملاکنڈ ڈویژن والے
پنڈال میں جگہ بھی نہیں ملے گا

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamil Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share