JI Youth V/C Mina Doag

JI Youth V/C Mina Doag حل صرف جماعت اسلامی
Ji Youth v/c Mina Doag

تنخواہ داروں پر نہیںجاگیر داروں پر ٹیکس لگاؤعوامی دھرنا D-چوک اسلام آباد
28/07/2024

تنخواہ داروں پر نہیں
جاگیر داروں پر ٹیکس لگاؤ
عوامی دھرنا D-چوک اسلام آباد

جماعت اسلامی پاکستان کے ارکان نے سیشن (اپریل 2024 تا اپریل 2029) کے لیےحافظ نعیم الرحمن کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منت...
04/04/2024

جماعت اسلامی پاکستان کے ارکان نے سیشن (اپریل 2024 تا اپریل 2029) کے لیےحافظ نعیم الرحمن کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کیا ہے۔
اللہ پاک استقامت عطا فرمائے۔ آمین

31/01/2024

آگے اپنے دوستوں سے شیئر کریں شکریہ ❤️
#انصاف #ترازوتعمیرکانشان #ترازومیراانتخاب

شمولیتی پروگرام ۔الحمدللہ آج میانہ ڈوگ میں پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی سے درجنوں افراد جماعت اسلامی میں شامل ہو ...
29/01/2024

شمولیتی پروگرام ۔
الحمدللہ آج میانہ ڈوگ میں پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی سے درجنوں افراد جماعت اسلامی میں شامل ہو گئے ۔
اللہ تعالیٰ ان کو استقامت نصیب فرمائیں آمین ثم آمین ۔

دعا استقامت 🤲
27/01/2024

دعا استقامت 🤲

Team Tarazu UC Doag dara ❤️❤️ترازو ❤️
24/01/2024

Team Tarazu UC Doag dara ❤️❤️

ترازو ❤️

گرینڈ میٹنگ جماعت اسلامی یوتھ دیر بالا کے شیڈول کے مطابق آج ji Youth شرینگل زون میں میٹنگ جاری ہے ❤️
05/01/2024

گرینڈ میٹنگ جماعت اسلامی یوتھ دیر بالا کے شیڈول کے مطابق آج ji Youth شرینگل زون میں میٹنگ جاری ہے ❤️

اسلامی پاکستان                                  خوشحال پاکستان                     حل صرف جماعت اسلامی
02/01/2024

اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان
حل صرف جماعت اسلامی

افتتاحی تقریبتحریکی بھائیوں سے شرکت کی اپیل ہے 🥀
29/12/2023

افتتاحی تقریب
تحریکی بھائیوں سے شرکت کی اپیل ہے 🥀

29/12/2023

جماعت اسلامی کے کارکنوں کےلئے خصوصی ہدایات

جماعت اسلامی کے کارکنوں میں یہ صفات ہونا لازمی ہے کہ
جماعت اسلامی کی سیاست گالم گلوچ سے پاک ہے ، ہماری سیاست قرآن وسنت کے مطابق ہے ۔

نائب امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا و امیدوار NA-7 دیر پائین مولانا ڈاکٹر محمد اسماعیل صاحب

26/12/2023






یاد دہانیتمام ji Youth ورکرز جو یونین کونسلوں کے منتخب نمائندے ہے اس کے شرکت کرنا لازمی ہے۔تو براۓ مہربانی اپنے شرکت یقی...
25/12/2023

یاد دہانی
تمام ji Youth ورکرز جو یونین کونسلوں کے منتخب نمائندے ہے اس کے شرکت کرنا لازمی ہے۔تو براۓ مہربانی اپنے شرکت یقینی بنانے یۓ۔
شکریہ۔۔

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth V/C Mina Doag posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share