30/10/2025
گورنمنٹ پرائمری سکول بدائی نے پورے سرکل چکیاتن میں بیڈمنٹن کا ٹائٹل جیت لیا۔ 🏆
کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندا کامیابی حاصل کی۔استاد اور طلباء خوشی سے جھوم اٹھے۔
یہ کامیابی طلباء کی محنت، نظم و ضبط اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ 🎉