اخلاص فلاحي تنظيم دولاڑ

اخلاص فلاحي تنظيم دولاڑ Dolar

دولاڑ سے تعلق رکھنے والے ملک منجرا خان کی بیوی ملک،شعیب کی بابی؛نیاز بادشاہ پولیس،محبوب خان ،خیال بادشاہ کی ماں ،حسن خان...
12/11/2022

دولاڑ سے تعلق رکھنے والے ملک منجرا خان کی بیوی ملک،شعیب کی بابی؛نیاز بادشاہ پولیس،محبوب خان ،خیال بادشاہ کی ماں ،حسن خان ،ظاہر شاہ خان،صالح محمد کی بہن وفات پا چکی ہے ،جس کی نماز جنازہ آج دن دوپہر 2 بجے دولاڑ میں ادا کی جائیں گی۔

انتہائی افسوسناک خبر ۔۔۔ نہاگدرہ سربالا سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر شیرعالم خان، انوبادشاہ ٹیلر کے والد محترم، محمد شیر، نو...
18/10/2022

انتہائی افسوسناک خبر ۔۔۔ نہاگدرہ سربالا سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر شیرعالم خان، انوبادشاہ ٹیلر کے والد محترم، محمد شیر، نوشیرخان اور اختر بادشاہ کے چچا عبدالمالک وفات پاچکے ہے جسکی نماز جناز بروز بدھ 10.00بجے سربالا مدرسہ میں ادا کی جائے گی۔۔۔ اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین۔۔۔

اعلان جنازہ ۔۔۔باگام سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر رحیم زادہ۔ جمال زادہ کے والد صاحب حاجی خان زادہ انتقال کر گئے۔ ان کی نماز ...
14/09/2022

اعلان جنازہ ۔۔۔
باگام سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر رحیم زادہ۔ جمال زادہ کے والد صاحب حاجی خان زادہ انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات بوقت 2.30 باگام سکول میں ادا کیا جاے گا ۔۔۔

05/09/2022

بانڈئ حاجی ملک بخت منیر,حاجی اختر منیر ,حاجی سردار منیر کی ماں حاجی ملک سالار کی چاچی اور ملک نیک عمل اور ماسٹر ہمایون شاہ کی دادی وفات پاچکی ہے اج بمورخہ 5/9/2022 بوقت 5بجے انکی جنازہ گاوں نہگدرہ بانڈئ میں ادا کی جاے گی

غم کی خبر!کورباٹن سے تعلق رکھنے والے کاکا عرف شاہ محمد کا بھایی اکبر زادہ وفات پاگیا ہے۔ جس کی نماز جنازہ اج بروز جمعہ ب...
02/09/2022

غم کی خبر!
کورباٹن سے تعلق رکھنے والے کاکا عرف شاہ محمد کا بھایی اکبر زادہ وفات پاگیا ہے۔ جس کی نماز جنازہ اج بروز جمعہ بوقت چھہ 6 بجے کورباٹن میں ادا کی جاے گی-

اج  الریاض میں بنارس خان دولاڑ سے اقامہ گرگیا ہے کسی کو ملا تو اس نمبر پر رابطہ کریں 0590453172
01/09/2022

اج الریاض میں بنارس خان دولاڑ سے اقامہ گرگیا ہے کسی کو ملا تو اس نمبر پر رابطہ کریں 0590453172

28/08/2022

مخیر حضرات اپنے صدقات اور خیرات اخلاص فلاحی تنظیم دولاڑ کو دیں انشاء اللّٰہ اپ کی پیسےسیلاب متاثرین کو مل جائے گے آپ کی ایک پیسہ بیگانہ نہ جائے گا اکاؤنٹ نمبر،
UBL1934281167788

 #اعلان جنازہ ۔۔دولاڑ سے تعلق رکھنے والے  #بخت محمد کی بیوی شیر خان اور صادق خان کی بابی،محمد نعیم اور قیوم خان  کی بہن ...
24/08/2022

#اعلان جنازہ ۔۔
دولاڑ سے تعلق رکھنے والے #بخت محمد کی بیوی شیر خان اور صادق خان کی بابی،محمد نعیم اور قیوم خان کی بہن وفات پاچکی ہیں جس کی نماز جنازہ کل 11:00 بجی بانڈئ پائین میں ادا کی جائی گی۔

قوم کو 75 سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
13/08/2022

قوم کو 75 سالگرہ بہت بہت مبارک ہو

ااِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔۔۔۔۔گاؤں جاٹگرام سے تعلق رکھنے والے   وفات پاگئے ۔۔۔۔۔مرحوم عبدالوحد ؛فضل ...
12/08/2022

ااِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔۔۔۔۔
گاؤں جاٹگرام سے تعلق رکھنے والے وفات پاگئے ۔۔۔۔۔
مرحوم عبدالوحد ؛فضل حیات اور مفتی نصیب حیات صاحب کےوالد محترم جبکہ حضرت مفتی عبدالرازق صاحب و انور باچا امیر صاحب کے چچا اور ناظم ملک مظفر خان اور فرید بابو صاحب کے چچا ذاد بھائی تھے ۔۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت کرکے جملہ پسماندگان کوصبرجمیل
عطا فرمائیں۔ آمین
نمازِ جنازہ آج سہ پہر 4 بجے جنازگاہ میں ادا کی جائیگی۔

25/07/2022

د غم خبر
د دولاڑ د علی بہادر ،لعل بادر والد صیب د ملنگ او گل زمین خان حاجی رور ملک کچکول خان پہ حق رسیدلے دے د ھغہ جنازہ بہ صبا 2:30 بجی پہ دولاڑ بالا کی ادا کیگی!

Address

Dir Khan
1934

Telephone

+923409999888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اخلاص فلاحي تنظيم دولاڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to اخلاص فلاحي تنظيم دولاڑ:

Share

Category