PML N YMT Teshil Smarabagh Distt Dir Lower

PML N YMT Teshil Smarabagh Distt Dir Lower Offical page of pml n ymt samarbagh dir lower

آج ململ طور پر ۱۱ہزار لائن کامبٹ درنگال بجلی کا افتتاح ہوگیا جس میں ضلعی قیادت جندول دونوں تحصیلوں کی قیادت اس کے علاوہ ...
19/05/2024

آج ململ طور پر ۱۱ہزار لائن کامبٹ درنگال بجلی کا افتتاح ہوگیا جس میں ضلعی قیادت جندول دونوں تحصیلوں کی قیادت اس کے علاوہ واپڈا افسروں XEN واپڈا،XEN کنسٹرکشن ، SDEO واپڈا،سپرڈنٹ اور مسلم لیگ ن کے کارکنان نے شرکت کی

19/05/2024

اگر پی ٹی آئی والوں کے افتتاح میں کوئی واپڈا کا افسر ہو تو دکھایےپھر ہم مانیگے ہمارے ساتھ XEN اور واپڈا کے اہلکار موجود تھے

19/05/2024

کامبٹ درنگال۱۱ بجلی منصوبہ انجنئر امیر مقام صاحب اور پاکستان مسلم لیگ ن کا ہے۔
ہم انجنئر امیر مقام صاحب ،پاکستان مسلم لیگ ن ،اور اپنے ضلعی اور تحصیل قیادت کا مشکور ہے کہ انہوں نے شارٹ نوٹس پر بجلی کا کام اپنے نگرانی میں مکمل کیا اور بجلی بحال کی۔
ہمارے پاس فتتاح میں جناب XEN صاحب اور سپرڈنٹ واپڈا اور دوسرے اہلکار بھی موجود ہے

19/05/2024

جناب یہ سنیے کیا کہ رہا ہے یہ کوئی سیاسی پارٹی کا ورکر نہیں بلکہ واپڈا کا ملازم اور XEN ہے کہ یہ بجلی جناب فیض اللہ خان اور آنجنئر امیر مقام صاحب کے کوششوں کے بدولت یہ سب ممکن ہوا۔
شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن ،شکریہ انجنیر امیر مقام حاحب اور فیض اللہ خان صاحب

کیسے ایک صوبائی حکومت کا ممبر وفاقی منصوبے کا افتتاح کرسکتا ہے جس کی وفاق میں کوئی حکومت نہیں ہے اور اس کو کوئی جانتا بھ...
19/05/2024

کیسے ایک صوبائی حکومت کا ممبر وفاقی منصوبے کا افتتاح کرسکتا ہے جس کی وفاق میں کوئی حکومت نہیں ہے اور اس کو کوئی جانتا بھی نہیں ہے۔
کامبٹ درنگال۱۱ بجلی منصوبہ انجنئر امیر مقام صاحب اور پاکستان مسلم لیگ ن کا ہے۔
ہم انجنئر امیر مقام صاحب ،پاکستان مسلم لیگ ن ،اور اپنے ضلعی اور تحصیل قیادت کا مشکور ہے کہ انہوں نے شارٹ نوٹس پر بجلی کا کام اپنے نگرانی میں مکمل کیا اور بجلی بحال کی۔

19/05/2024

ضلعی صدر پالستان مسلم لیگ ن جناب شفیع رحمان کے نگرانی میں بجلی بحالی کا کام جاری ہے ۔بہت جلد انشاءاللہ بجلی بحال ہوجایگی

بجلی ثمرباغ ہسپتال تک بحال ہوگئی ہے انشاءاللہ بہت جلد کامبٹ اور درنگال تک بحال ہوجایگی۔شفیع رحمان ضلعی نائب صدر دیر لوئر
19/05/2024

بجلی ثمرباغ ہسپتال تک بحال ہوگئی ہے انشاءاللہ بہت جلد کامبٹ اور درنگال تک بحال ہوجایگی۔
شفیع رحمان ضلعی نائب صدر دیر لوئر

19/05/2024

کامبٹ درنگال ۱۱ ہزار لائن کا افتتاح ہوچکا ہے،بجلی صدبرکلی تک سٹینڈ ہو چکا ہے انشاءاللہ شام 7بجے تک کامبٹ اور درنگال میں مکمل بحال ہوجایگی۔جناب شفیع رحمان اور عمررحمان

خوشخبریآج باقعدہ طور پر کامبٹ درنگال ۱۱ہزار بجلی لائن کا افتتاح ہوگیا۔افتتاح ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن جناب فاروق اقبا...
19/05/2024

خوشخبری
آج باقعدہ طور پر کامبٹ درنگال ۱۱ہزار بجلی لائن کا افتتاح ہوگیا۔
افتتاح ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن جناب فاروق اقبال اور جنرل سیکٹری جاوید اختر تاجک نے کی،اس افتتاحی پروگرام میں ضلعی نائب صدر جناب شفیع رحمان تحصیل ثمرباغ اور منڈہ کے جنرل سیکٹریز عمر حمان ،غلام سواتی پی کے ۱۶ کے کنڈیڈیٹ جناب عابد خان اور مسلم لیگ ن کے کارکنان نے شرکت کی۔
انہوں نے بتایا کے یہ بجلی وفاقی حکومت اور مسلم لیگ ن کے جانب سے جندول اور کامبٹ عوام کیلئے تحفہ ہے۔اور ائندہ بھی اس طرح کے منصوبوں پر جلد کام کا آغاز کیا جایگا۔

18/05/2024

قائد محترم میاں محمد نواز شریف اپنے انتہائی ساسی حریف کیلئے کیسے الفاظ استعمال کرتے ہے زرا سُن لیجئے-
کیسا اعلیٰ ظرف لیڈر ہے ہمارا ،عمران خان جو سہی سے کسی کا نام نہیں لیتے اس کیلئے “محترم عمران خان” کہا اور سہی نام سے بلایا اس کو سیاسی رواداری اور سیاسی شایستگی کہا جاتا ہے
قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب

Address

Dir Khan

Telephone

+923028800933

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML N YMT Teshil Smarabagh Distt Dir Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share